wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 20الربع الرابع

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

جہاد کا پہلا محاذ کیا ہے

a)

اپنا نفس

b)

معاشرہ

c)

کفار

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

ولیعلمن کا مادہ کیا ہے

a)

و ل ع

b)

ل ی ع

c)

ی ع ل

d)

ع ل م

3.

و ا براہیم اذ قال لقومہ اعبدوااللہ واتقوہ ذلکم خیر لکم

تمہارے کیا کیا بہتر ہے؟

دو پر نشان لگائیں

a)

تبلیغ

b)

عبادت

c)

تقویٰ

d)

علم

4.

يَرحَمُ

کا ماضی میں وزن بتائیں

a)

رَحَمَ

b)

رَحِمَ

c)

رَحُمَ

d)

اوپر کے سب درست ہیں

5.

فامن لہ لوط

اس آیت کے میں لوط علیہ السلام کے کس پر ایمان لانے کا ذکر ہے

a)

اللہ

b)

آخرت

c)

ابراہیم علیہ السلام

d)

فرشتے

6.

کس کس نبی کی بیوی مومنہ نہ تھی

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

نوح علیہ السلام

c)

لوط علیہ السلام

d)

صالح علیہ السلام

7.

ایک زمانے کے لوگوں پر نشان لگائیں

a)

نمرود

b)

قارون

c)

فرعون

d)

ہامان