Font size
Worksheetsکتاب الرقاق
Total questions: 7
Worksheet time: 6mins
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ۔۔۔ شکل بنا کر لوگوں کی آرزو کا دراز ہونا سمجھایا
دائرہ
مثلث
مربع
مستطیل
انسان کی عمر کے ساتھ اس میں دو محبتیں بڑھ جاتی ہیں
اولاد
مال
عمر
اوپر کے سب درست ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کے بارے میں کس میں مبتلا ہونے کے خوف کا اظہار کیا
دنیا کی کشادگی
شرک
فقر
ان میں سے کوئی نہیں
کس صحابی نے پیٹ پر سات داغ لگوائے
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
خباب بن ارت رضی اللہ عنہ
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ
حدثنا ابو عاصم عن ابن جریج عن عطاء سمعت ابن عباس
اس سند میں تبع تابعی کون ہے
ابو عاصم
ابن جریج
عطاء
ابن عباس
حدیث مکمل کریں
ان المکثرین ھم
المقدمون
المخضرون
المقلون
المتقون
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت کس زوجہ کے پاس بس تھوڑے سے جو تھے
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
حفصہ رضی اللہ عنہا
عائشہ رضی اللہ عنہا
زینب رضی اللہ عنہا
