NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 25 دوسرا نصف
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
مشرکین مکہ خود کو کس نبی کی اولاد کہتے تھے
a)
ابراہیم علیہ السلام
b)
موسیٰ علیہ السلام
c)
شعیب علیہ السلام
d)
ہود علیہ السلام
2.
مشرکین مکہ نے قرآن کو کیا کہا
a)
انسان کا کلام
b)
جھوٹ
c)
جادو
d)
شاعری
3.
مصر کے بادشاہ کیا پہنتے تھے
a)
سونے کے طوق
b)
سونے کی زنجیریں
c)
سونے کے کڑے
d)
سونے کی انگوٹھیاں
4.
اللہ تعالیٰ نے مکہ کے کافروں کو کس کی مثال دے کر سمجھایا
a)
نمرود
b)
فرعون
c)
ہامان
d)
قارون
5.
فرعون کا ملک کے بادشاہ کو کیا جاتا تھا
a)
ایران
b)
حبشہ
c)
سبا
d)
مصر
6.
جنت والوں کے برتن کیسے ہوں گے
a)
پتھر کے
b)
چینی کے
c)
سونے کے
d)
ہیرے کے
7.
مکہ کے کافروں پر کیسے عذاب آیا
a)
جنگ بدر کی شکل میں
b)
پتھر سے ہلاک ہوئے
c)
زلزلہ آیا
d)
آندھی چلی
8.
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیسے پیدا ہوئے
a)
اللہ نے اپنے ہاتھ سے بنایا
b)
ماں باپ کے بغیر پیدا ہوئے
c)
باپ کے بغیر پیدا ہوئے
d)
ماں باپ سے پیدا ہوئے
Reset
