wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 20 الربع الاول

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

سورہ النمل کی آیت نمبر 62 میں اللہ تعالیٰ کے کون سے کاموں کا ذکر آیا ہے۔

a)

بے قرار کی دعا سننے والا

b)

ہوائیں بھیجنے والا

c)

تکلیف دور کرنے والا

d)

زمین کی خلافت دینے والا

2.

ادّٰرَكَ میں فاعل کون ہے

a)

ھو

b)

ھی

c)

ک

d)

کم

3.

وَاِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضلٍ عَلَی النَّاسِ

میں رب منصوب کیوں ہے

a)

مضاف ہے

b)

مبتدا ہے

c)

اِنَّ کا اسم ہے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

ہادی کیا ہے

a)

اسم

b)

فعل

c)

اسم الفاعل

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

پہاڑوں کی قیامت کے دن کیا حالت ہو گی

a)

فَزِعَ

b)

تَمُرُّ

c)

كُبَّت

d)

سَكَنَ

6.

بنی اسرائیل کس ملک میں کمزور کی حیثیت سے رہتے تھے۔

a)

شام

b)

لبنان

c)

اردن

d)

مصر

7.

فقالت ھل ادلکم علی اھل بیت یکفلونہ لکم وھم لہ نصحون

یہ کس کا قول ہے

a)

ام موسیٰ

b)

اخت موسیٰ

c)

فرعون کی بیوی

d)

فرعون کی بیٹی