wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الاعتصام

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

قیامت کے دن سب سے بڑی امت کس نبی کی ہو گی

a)

نوح علیہ السلام

b)

موسیٰ علیہ السلام

c)

عیسیٰ علیہ السلام

d)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

2.

عرب میں دشمن کی اطلاع دینے والے کو نذیر۔۔۔ کہتے تھے

a)

مبین

b)

خبیر

c)

التقی

d)

العریان

3.

کیسے سوالات منع ہیں

a)

غیب کی خبر معلوم کرنے کے لیے

b)

عالم کا علم جاننے کے لیے

c)

موضوع سے غیر متعلقہ

d)

سیکھنے کے لیے

4.

فضول سوال وجہ بن سکتا ہے

a)

رسوائی کی

b)

آگاہی

c)

دشواری

d)

بخشش

5.

کس کس پیغمبر نے روح کی حقیقت واضح کی

a)

موسیٰ علیہ السلام

b)

عیسیٰ علیہ السلام

c)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

d)

کسی نے نہیں