Font size
Worksheetsپارہ نمبر 18 الربع الرابع
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
دُعُوا کا معنی ہے
وہ بلاتے ہیں
وہ بلائیں گے
وہ بلائے جاتے ہیں
تم بلائے جاتے ہو
طَاعَۃٌ مَّعرُوفَۃٌ کیاہے
مرکب اضافی
مرکب جاری
مرکب توصیفی
مرکب اشاری
وَعَدَاللہ الذین امنوا وعملواالصلحت لیستخلفنھم فی الارض
یہ وعدہ کن مومنوں کے لیے ہے
صحابہ کرام
خلفائے راشدین.
عام حکم
ان میں سے کوئی نہیں
کتنے اوقات میں ملازمیں اور بچوں کو بھی اجازت لے کر داخل ہونے کیا حکم ہے
1
2
3
4
سورۃ النور آیت نمبر 61 میں کتنے گھروں سے کھانا بلا جھجک کھانے کی اجازت دی گئی
10
11
12
13
یَتَسَلَّلُونَ کا معنی ہے
وہ کھسک جاتے ہیں
وہ آڑ بناتے ہیں
وہ ڈرتے ہیں
وہ مخالفت کرتے ہیں
سورۃ الفرقان آیت نمبر 3 میں جھوٹےمعبودوں کو باطل قرار دینے کے لیے کیا دلائل دیے گیے ہیں
وہ خالق نہیں
وہ نفع نقصان کے مالک نہیں
وہ زندگی موت کے مالک نہیں
اوپر کے سب درست ہیں
سورہ الفرقان آیت نمبر 8 میں کفار مکہ کےکو ن سے اعتراضات نقل کیے گئے ہیں
یہ کھانا کیوں کھاتا ہے
یہ بازاروں میں کیوں چلتا پھرتا ہے
یہ خزانوں کا مالک کیوں نہیں
اس کے لیے باغ کیوں نہیں
مُقَرَّنینَ کا معنی ہے
وہ زنجیروں میں جکڑ دیں گے
وہ زنجیروں میں جکڑے جائیں گے
زنجیروں میں جکڑے ہوئے
تنگ جگہ میں جکڑے ہوئے
سورۃ الفرقان آیت نمبر 19 میں ظلم سے کیا مراد ہے
رزق حرام
رسالت کا انکار
قتل
شرک
