wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 19الربع الثالث

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

امین کا مادہ بتائیں

a)

ا م ی

b)

ا م ن

c)

م ی ن

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

اَمَدَّكُم کا معنی ہے

a)

میں نے تمہاری مدد کی

b)

اس نے تمہاری مدد کی

c)

تم نے اس کی مدد کی

d)

تم نے میری مدد کی

3.

فَاتَّقُواللهَ میں اللہ کیا ہے

a)

فاعل

b)

مفعول

c)

فعل

d)

متعدی الی مفعولین

4.

ولا تمسوھا بسوء فیاخذکم عذاب الیم

کس قوم سے کہا جا رہا ہے

a)

قوم عاد

b)

قوم ثمود

c)

قوم لوط

d)

اصحاب الایکہ

5.

لوط علیہ السلام کی قوم نے انھیں کیا دھمکی دی

a)

سواء علینا اوعظت ام لم تکن من الوعظین

b)

فات بایہ ان کنت من الصدقین

c)

لتکون من المخرجین

d)

فاسقط علینا کسفا من السماء

6.

اوفواالکیل ولا تکونوا من المخسرین

کس نبی کی تعلیم تھی

a)

ہود علیہ السلام

b)

صالح علیہ السلام

c)

لوط علیہ السلام

d)

شعیب علیہ السلام

7.

منذِرِين کا معنی ہے

a)

ڈر

b)

ڈرانے والا

c)

ڈرایا گیا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

8.

انھم عنہ السمع لمعزولون

کون

a)

انسان

b)

جن

c)

فرشتے

d)

شیاطین

9.

تلک آیت القرآن

کیا ہے

a)

جملہ اسمیہ

b)

جملہ فعلیہ

c)

متعدی الی مفعولین

d)

ان میں سے کوئی نہیں