NEW
Font size
WorksheetsPara 25
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
ائتِيَا کا معنی ہے
تم دونوں آئو
تم دونوں جائو
تم سب آئو
تم سب جائو
ریحا
کا معنی ہے
ہوا
خوشخبری والی ہوا
عذاب والی ہوا
طوفانی ہوا
اَرۡدٰ کا معنی ہے
گمان
ہلاکت
خسارہ
نفع
قُرَنَاءَ کا معنی ہے
ساتھی
اچھا دوست
برا دوست
اوپر کے سب درست ہیں
اَسوَاَ کا معنی ہے
برا
برابر
تکلیف
ان میں سے کوئی نہیں
دین پر استقامت اختیار کرنے والوں کو فرشتے موت کے وقت کیا خوشخبری سناتے ہیں
الاتخافوا
ولاتحزنوا
وابشروا بالجنہ
اوپر کے سب درست ہیں
کوئی ہمارا دلی دوست کب بن سکتا ہے
آیت نمبر 34 کی روشنی میں بتائیں
جب ہم معاف کریں
اچھی بات کریں
برائی کو اچھے طریقے سے دور کریں
دعا کریں
سورت حم السجدہ آیت نمبر 38 میں کس کا ذکر ہے
انسان
جن
فرشتے
سب کا
لا یاتیہ الباطل من بین یدیہ ولا من خلفہ
یہ کس کی فضیلت بیان ہو رہی ہے
انسان
انبیاء
فرشتے
قرآن
ظَلَّامٍ کا معنی ہے
اندھیروں والا
ظلم کرنے والا
گمراہ کرنے والا
ان میں سے کوئی نہیں
