wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

kitab ul fitan and ahkaam

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

قیامت کی نشانیاں کیا ہیں

a)

عرب میں پھر بت پرستی کا آغاز

b)

ملک حجاز سے آگ کا نکلنا

c)

خود کشی عام ہو گی

d)

دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر ہو گا

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی کب پوری ہوئی تھی

،ایک شخص اپنا صدقہ لے کر پھرے گا اور کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا،

a)

ابوبکر صدیق کے دور میں

b)

عمر فاروق

c)

عمر بن عبد العزیز

d)

دور امیہ

3.

جب دجال مدینہ کے کنارے پہنچے گا تو مدینہ میں کتنے زلزلے آئیں گے

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

4.

علماء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کون سی دعا کو نماز میں لازم قرار دیتے ہیں

a)

رب اجعلنی مقیم الصلواۃ ۔۔۔

b)

ربنا اتنا فی الدنیاحسنہ۔۔۔

c)

رب ارحمھما کماربیانی۔۔۔

d)

اللہم انی اعوذبک من فتنہ الدجال

5.

یاجوج ماجوج سے بچنے کے لیے عیسیٰ علیہ السلام لوگوں کو کہاں لے جائیں گے

a)

بیت اللہ

b)

بیت المقدس

c)

مدینہ منورہ

d)

کوہ طور

6.

زمعہ کی لونڈی کے بچے پر کن دو لوگوں کا جھگڑا ہوا تھا

a)

عتبہ بن ابی وقاص

b)

سعد بن ابی وقاص

c)

زمعہ

d)

عبد ابن زمعہ

7.

اما اگر نماز میں غلطی کرے تو مقتدی کو کیا کہنا چاہئے

a)

متعلقہ آیت پڑھے

b)

سبحان اللہ کہے

c)

تالی بجائے

d)

خاموش رہے