wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الدعوات

Total questions: 8

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

رات کے کس حصے میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے

a)

پہلا تہائی

b)

نصف رات

c)

آخری تہائی

d)

فجر

2.

التحیات کس کے لیے سلامتی کی دعا ہے

a)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

b)

اپنے لیے

c)

صالح بندوں کے لیے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے بارے میں کہا کہ ان کو بہت تکلیف دی گئی

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

موسیٰ علیہ السلام

c)

عیسیٰ علیہ السلام

d)

نوح علیہ السلام

4.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کون ہیں

a)

چچا

b)

چچا زاد بھائی

c)

پھوپھی زاد بھائی

d)

رضاعی بھائی

5.

کس کے پیشاب پر پانی ڈال دینا کافی ہے

a)

بچہ

b)

بڑا

c)

شیر خوار بچی

d)

شیر خوار بچہ

6.

سند میں تابعی کون ہیں

حدثنی عثمان بن ابی شیبہ قال حدثنا جریر عن منصور عن ابی وائل عن مسروق عن عائشہ

a)

جریر

b)

منصور

c)

ابی وائل

d)

مسروق

7.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم کون ہیں

a)

عروہ بن زبیر

b)

انس بن مالک

c)

سعد بن وقاص

d)

ابو موسیٰ اشعری

8.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کر کے کس کنویں میں رکھا گیا تھا

a)

ذروان

b)

زریق

c)

معونہ

d)

ان میں سے کوئی نہیں