NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب الادب
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
بَدَنَۃ کس کو کہتے ہیں
a)
اونٹ
b)
قربانی کا اونٹ
c)
پانی لانے والا اونٹ
d)
ہل چلانے والا او ٹ
2.
جس شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تقسیم پر اعتراض کیا وہ کون تھا
a)
مسلمان
b)
کافر
c)
منافق
d)
ان میں سے کوئی نہیں
3.
قیامت کا علم کس کے پاس ہے
a)
اللہ تعالیٰ
b)
اللہ و رسول
c)
اللہ اور فرشتے
d)
اوپر کے سب درست ہیں
4.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ابن الصیاد نے کیا دعوی کیا تھا
a)
خدائی کا
b)
رسالت کا
c)
دجال
d)
ان میں سے کوئی نہیں
5.
قیامت کے دن کس کے نام کا جھنڈا گاڑا جائے گا
a)
جھوٹا
b)
وعدہ خلاف
c)
دغا باز
d)
جھگڑالو
6.
ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی زوجہ اونٹنی سے گر گئے وہ ام المومنین کون سی تھیں
a)
عائشہ رضی اللہ عنہا
b)
حفصہ رضی اللہ عنہا
c)
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
d)
صفیہ رضی اللہ عنہا
Reset
