Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 26 الربع الثالث
Total questions: 7
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
قَاتَلَكُم کا معنی ہے
a)
وہ تم سے لڑتے
b)
وہ تم سب سے لڑتے
c)
تم اس سے لڑتے
d)
تم ان سے لڑتے
2.
صلح حدیبیہ کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی کس ذریعے سےمدد کی
a)
فرشتوں
b)
ہوا
c)
سردی
d)
سکون
3.
سورت فتح آیت نمبر 27
میں فتحا قریبا سے کیا مراد ہے
a)
فتح مکہ
b)
فتح خیبر
c)
عمرہ القضاء
d)
صلح حدیبیہ
4.
سیماھم فی وجوھھم من اثر الوجود
سے کیا مراد ہے
a)
ماتھے کا نشان
b)
وقار
c)
نور
d)
ب اور ج
5.
یَغُضُّونَ کا معنی ہے
a)
وہ پست رکھتے ہیں
b)
وہ بلند رکھتے ہیں
c)
وہ پکارتے ہیں
d)
وہ آگے رکھتے ہیں
6.
سنی سنائی خبر آگے پہنچانے سے پہلے تحقیق کرنا ہے
a)
مباح
b)
غیر ضروری
c)
واجب
d)
مستحب
7.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے بارےمیں فرمایا
میرا یہ بیٹا سردار ہےشاید کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے سے مسلمانوں کی دو عظیم ترین جماعتوں میں صلح کروائے گا
a)
حضرت حسن
b)
حضرت حسین
c)
حضرت زید بن حارثہ
d)
حضرت اسامہ بن زید
Reset
