Font size
Worksheetsپارہ نمبر 22الربع الرابع
Total questions: 14
Worksheet time: 13mins
الاعمی کون ہوتا ہے
اندھا
بہرا
لنگڑا
ان میں سے کوئی نہیں
ولا الظلمت ولا النور
میں الظلمت سے کیا مراد ہے
کافر
اندھیرا
باطل
اوپر کے سب درست ہیں
وما یستوی الاحیاء ولا الاموات
سے کیا کیا مراد ہے
مومن اور کافر
عالم اور جاہل
عقلمند اور بے وقوف
اوپر کے سب درست ہیں
آیت مکمل کریں
سان یکذبوک فقد کذب الذین من قبلہم جاءتھم رسلھم
بالبینت
بالزبر
بالکتب المنیر
بالنذر
سورت فاطر میں کس کس کے مختلف رنگوں کا ذکر آیا ہے
انسان
آسمان
پھل
پہاڑ
صَدَقَ كا مجهول
صُدَقَ
صُدِقَ
صُدُقَ
صُدِقُ
ان ربنا لغفور شکور
کا ترجمہ ہے
بے شک ہمارا رب غفور رحیم ہے
البتہ ہمارا رب غفور رحیم ہے
یقیناً ہمارا رب غفور رحیم ہے
اوپر کے سب درست ہیں
یصطرخون کا معنی ہے
وہ ٹھہرائیں گے
وہ چلّائیں گے
وہ فریاد کریں گے
وہ ناراض ہوں گے
تدعون کا مادہ کیا ہے
د ع ا
د ع و
د ع ی
د ع ن
لن تجد کا معنی ہے
تم نہیں پاتے
تم نہ پائو گے
تم ہر گز نہ پائو گے
تم نے ہر گز نہیں پایا
سورت یس کیا ہے
قرآن کا دل
قرآن کا تہائی
قرآن کی زینت
ان میں سے کوئی نہیں
وجعلنا من بین ایدیھم سدا
میں سدا سے کیا مراد ہے
دنیا کی لذتیں
دنیاکی مشکلات
دین پر عمل کی مشکلات
ان میں سے کوئی نہیں
سورت یسین میں جن تین انبیاء کا ذکر آیا ہے مفسرین کے خیال میں وہ کس علاقے میں آئےتھے
قسطنطنیہ
یروشلم
انطاکیہ
اناطولیہ
جاء کا مضارع کیا ہے
یجاء
یجئ
یجوء
ان میں سے کوئی نہیں
