NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsgrammar
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
تَبٰرَكَ کیا ہے
a)
ثلاثی مجرد
b)
ثلاثی مزید فیہ
2.
خلق کا باب
a)
ض
b)
ف
c)
ن
d)
ک
3.
کفروا کا ماضی
a)
کَفَرَ
b)
كَفِرَ
c)
كَفُرَ
4.
كان كا مضارع
a)
يكان
b)
يكین
c)
يكون
d)
یكن
5.
اَمِنتُم كا صیغه
a)
جمع مذکر غائب
b)
جمع مؤنث غائب
c)
جمع مذکر حاضر
d)
جمع مؤنث حاضر
6.
اَمسَکَ کیا ہے
a)
ماضی
b)
مضارع
c)
مجہول
d)
امر
7.
راو کا ترجمہ
a)
ان سب مردوں نے دیکھا
b)
ان سب عورتوں نے دیکھا
c)
تم سب مردوں نے دیکھا
d)
تم سب عورتوں نے دیکھا
8.
فَسَتُبصِرُ کا باب
a)
استفعال
b)
افتعال
c)
افعال
d)
انفعال
9.
یستثنون کا باب
a)
استفعال
b)
افتعال
c)
افعال
d)
انفعال
10.
فَتنادَوا
کا باب
a)
تفاعل
b)
مفاعلہ
c)
تفعُّل
d)
افتعال
11.
انطلَقُوا كا معنی
a)
افتعال
b)
تفعُّل
c)
انفعال
d)
تفاعل
12.
تُسبِّحُونَ کاباب
a)
تفعل
b)
تفعیل
c)
مفاعلہ
d)
افعال
13.
اکبر کیا ہے
a)
اسم
b)
فعل
c)
حرف جر
d)
اسم تفضیل
14.
سلھم کون سا فعل ہے
a)
ماضی
b)
مضارع
c)
امر
d)
مجہول
15.
ان کیدی متین میں کتنی بار تاکید ہے
a)
1
b)
2
c)
3
d)
ان میں سے کوئی نہیں
16.
ھو اسم ہے
a)
تفضیل
b)
موصول
c)
اشارہ قریب
d)
اشارہ بعید
Reset
