Font size
S
M
L
XL
Worksheetspara no 29 1st ruba
Total questions: 14
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
شھیقا کا معنی ہے
a)
جوش مارنا
b)
زور سے چیخنا
c)
غصہ
d)
داروغہ
2.
تَمَیَّزُ کا معنی ہے
a)
پھٹنا
b)
پھٹکارنا
c)
چھپانا
d)
چلنا
3.
سحقا کا معنی ہے
a)
دوری
b)
قربت
c)
ڈر
d)
بہادری
4.
اللطیف کا معنی ہے
a)
باخبر
b)
با اختیار
c)
دیکھنے والا
d)
باریک بین
5.
حاصبا کا معنی ہے
a)
ہوا
b)
آگ
c)
پتھر
d)
بجلی
6.
ضد سے جھگڑنا
درست لفظ تلاش کریں
a)
لَجَّ
b)
لُجَّ
c)
لِجَّ
d)
لِجِّ
7.
سورت الملک کی آیت مکمل کریں
قل انما العلم عبداللہ وانما انا۔۔۔مبین
a)
بشیر
b)
رسول
c)
نذیر
d)
نبی
8.
اللہ تعالیٰ نے کن چیزوں کو اپنے ہاتھ سے بنایا
a)
آدم
b)
جنت
c)
جنت عدن
d)
قلم
9.
زنیم کا معنی ہے
a)
بد اخلاق
b)
سرکش
c)
گناہ گار
d)
طعنہ زن
10.
تخیرون کا معنی ہے
a)
جو تم فیصلہ کرو
b)
جو تم پڑھو
c)
جو تم پسند کرو
d)
جو تم قسم کھائو
11.
قسم
a)
اِيمان
b)
اَيمَان
c)
اُمَان
d)
اَمان
12.
قیامت کے دن کون لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے
a)
متکبر
b)
نماز نہ پڑھنے والے
c)
روزہ نہ رکھنے والے
d)
چغل خور
13.
صاحب الحوت کس بنی کا لقب ہے
a)
اسرائیل
b)
اسماعیل
c)
یحییٰ
d)
یونس
14.
قرآن کن کے لیے نصیحت ہے
a)
انسان
b)
جن
c)
فرشتے
d)
اوپر کے سب درست ہیں
Reset
