Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الرقاق

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

عبادات میں اللہ کے نزدیک سب سے محبوب عبادت کون سی ہے

a)

فرض

b)

سنت

c)

نفل

d)

اوپر کے سب درست ہیں

2.

اللہ تعالیٰ کس سے ملنا پسند کرتا ہے

a)

جو اس سے ملاقات کا شوق رکھتا ہے

b)

جو دنیا کے غم ترک کر دیتا ہے

c)

جو موت کے وقت کلمہ طیبہ پڑھتا ہے

d)

جو موت کو برا نہیں سمجھتا

3.

مستریح کس کو کہا گیا ہے

a)

مومن

b)

کافر

c)

منافق

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

جنتیوں کو سب سے پہلے کھانے میں کیا کیا ملے گا

a)

گاف

b)

لام

c)

میم

d)

نون

5.

مسلمانوں کی تعداد جنت کا کتنا حصہ ہو گی

a)

ایک چوتھائی

b)

ایک تہائی

c)

نصف

d)

دو تہائی