wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الادب

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

لا یدخل الجنۃ قَتَّاتٌ

کون؟

a)

جھوٹا

b)

دوغلا

c)

چغل خور

d)

طعنہ دینے والا

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کس چیز میں جادو کیا گیا تھا

a)

نر کھجور کے خوشہ کا غلاف

b)

کنگھی

c)

کتان کے تار

d)

اوپر کے سب درست ہیں

3.

الا اخبرکم باھل النار کل عُتُلٍّ جَوَّاظٍ مُستَکبِرٍ

کون سی تین صفات کا مالک جہنمی ہے

a)

تند خو

b)

اکڑکر چلنے والا

c)

متکبر

d)

عیب جو

4.

عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی اخوت کس سے کرائی گئی

a)

ابودرداء رضی اللہ عنہ

b)

سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ

c)

سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ

d)

انس بن مالک رضی اللہ عنہ

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت

a)

قہقہہ

b)

کھل کر ہنسنا

c)

مسکرانا

d)

اوپر کے سب درست ہیں

6.

اگر کسی نے اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہا تو کون کافر ہو گا

a)

کہنے والا

b)

جس کو کہا گیا

c)

دونوں

d)

دونوں میں سے کوئی ایک