Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب الدیات و ۔۔۔۔
Total questions: 5
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں کسی نے جھانکا تو آپ کے ہاتھ میں کیا تھا جسے اس شخص کی آنکھ میں چبھونے کا آپ نے ارادہ کیا
a)
حصاہ
b)
مدری
c)
مشقص
d)
نسمہ
2.
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے جب جنین کے بارے میں حدیث بیان کی اور عمر رضی اللہ عنہ نے گواہی طلب کی تو ان کی اس بات پر کس صحابی نے گواہی دی
a)
ابو ہریرہ
b)
محمد بن مسلمہ
c)
عروہ بن زبیر
d)
زبیر بن عوام
3.
کس صحابیہ نے غلام بچوں کو اون صاف کرنے کے لیے بلایا تھا
a)
ام سلمہ
b)
جویریہ
c)
زینب
d)
ماریہ
4.
قرآن مجید کی آیت
ان الشرک ظلم عظیم
کس کا قول ہے
a)
لقمان
b)
سلمان
c)
سلیمان
d)
داؤد
5.
کن تین لوگوں کو قتل کرنا جائز ہے
a)
شادی شدہ زانی
b)
قتل کے بدلے قتل
c)
مرتد
d)
مشرک
Reset
