wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 21 الربع الرابع

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

قل یوم الفتح لا ینفع الذین کفرو ایمانھم

میں یوم الفتح سے کون سا دن مراد ہے

a)

بدر

b)

صلح حدیبیہ

c)

فتح مکہ

d)

قیامت

2.

یآ یھا النبی اتق اللہ

میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کس بات کا حکم دیا گیا ہے

a)

استقامت

b)

اطاعت الہی

c)

تقویٰ

d)

عذاب سے ڈرنے کا

3.

تَعَمَّدَت کے معنی ہیں

a)

تم ایک مرد نے کیا

b)

اس ایک مرد نے کیا

c)

اس ایک عورت نے کیا

d)

تم ایک عورت نے کیا

4.

سورت الاحزاب آیت نمبر 7 میں جس عہد کا ذکر ہے وہ کتنے اولو العزم انبیاء سے لیا گیا

a)

3

b)

5

c)

7

d)

9

5.

ابتلی کا مادہ کیا ہے

a)

ا ب ت

b)

ب ت ل

c)

ت ل ی

d)

ب ل ا

6.

لن ینفعکم الفرار کا درست ترجمہ بتائیں

a)

تمہں بھاگنا فایدہ نہ دے گا

b)

تمہیں بھاگنے کا فایدہ نہیں

c)

تمہیں بھاگنا ہر گز فائدہ نہ دے گا

d)

تمہیں ہر گز کوئی فائدہ نہیں

7.

وَدَّ

يودّ

کا باب بتائیں

a)

ض

b)

ف

c)

ن

d)

ح

8.

وانزل الذین ظاھروھم من اھل الکتب

میں اہل کتاب کے کون سے گروہ کا ذکر ہے

a)

بنو قریظہ

b)

بنو نضیر

c)

بنو قینقاع

d)

عیسائی

9.

سورت الاحزاب میں کون سےدو غزوات کا ذکر ہے

a)

احزاب

b)

خیبر

c)

قریظہ

d)

تبوک

10.

سورت الاحزاب آیت نمبر 29 میں کن سے خطاب ہے

a)

اہل بیت

b)

ازواج مطہرات

c)

بنات رسول

d)

مسلمان عورتوں سے