Font size
Worksheetsپارہ نمبر 22 الربع الاول
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کون سی دو ازواج نے زیادہ احادیث روایت کی ہیں
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
زینب رضی اللہ عنہا
حفصہ رضی اللہ عنہا
عائشہ رضی اللہ عنہا
زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کا نکاح نبی کی کس رشتے دار سے ہوا تھا
چچا زاد بہن
پھوپھی زاد
ماموں زاد
خالہ زاد
کان یکون کا باب بتائیں
ض
ف
ن
ک
سورت الاحزاب آیت نمبر 40میں کون سا اہم عقیدہ بیان کیا گیا ہے
توحید
آخرت
رسالت
ختم نبوت
مومنوں کو کتنا ذکر کرنے کا حکم دیا گیا ہے
ذکر اکریما
ذکرا کبیرا
ذکرا کثیرا
ذکرا قلیلا
وبشرالمومنین بان لھم من اللہ فضلا کبیرا
میں مومنین کی اعرابی حالت بتائیں
مرفوع
منصوب
مجرور
ان میں سے کوئی نہیں
یستنکحھا کا ترجمہ کیا ہے
وہ ایک مرد اس ایک عورت سے نکاح کرتا ہے
وہ ایک عورت اس ایک مرد سے نکاح کرتی ہے
اس ایک مرد نے اس ایک عورت سے نکاح کیا
اس ایک عورت نے اس ایک مرد سے نکاح کیا
سورت الاحزاب کی کون سی آیت کو آیت حجاب کہا جاتا ہے
51
52
53
55
یوذون کون سا صیغہ ہے
جمع مذکر غائب
جمع مذکر حاضر
جمع مؤنث غائب
جمع مؤنث حاضر
لن تجد کا ترجمہ کریں
تم نہ پائو گے
تم ہر گز نہ پائو گے
تم ہر گز نہیں پاتے
تم نہیں پاتے
