Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 22
Total questions: 11
Worksheet time: 11mins
Name
Class
Date
1.
کبر یکبر کا باب بتائیں
a)
س
b)
ح
c)
ک
d)
ض
2.
۔نذیر کیا ہے
a)
اسم
b)
فعل
c)
اسم الفاعل
d)
اوپر کے سب درست ہیں
3.
یسعون کا مادہ بتائیں
a)
ی س ع
b)
س ع و
c)
س ع ی
d)
س ع ا
4.
عرب کس کس کی عبادت کرتے تھے
a)
انبیاء
b)
اولیاء
c)
ملائکہ
d)
بتوں
5.
عربوں میں ایمان لانے میں کیا باتیں رکاوٹ تھیں
a)
تعصب
b)
ضد
c)
تکبر
d)
حق طلبی
6.
یقذفون کا معنی ہے
a)
وہ پکڑتے ہیں
b)
وہ پھینکتے ہیں
c)
وہ رکاوٹ ڈالتے ہیں
d)
وہ شک کرتے ہیں
7.
امور ہے
a)
واحد
b)
جمع
c)
جمع سالم
d)
جمع مکسر
8.
انسان سے شیطان کی دشمنی کا مقصد کیا ہے
a)
دھوکا دینا
b)
جہنم پہنچانا
c)
غلبہ پانا
d)
سزا دینا
9.
برائیوں پر کیا رویہ اپنانا چاہیے
a)
استغفار
b)
آئندہ نہ کرنے کا عزم
c)
دعا
d)
اوپر کے سب درست ہیں
10.
یرفعہ کا معنی ہے
a)
وہ اس کو بلند کرتا ہے
b)
تم اس کو بلند کرتے ہو
c)
وہ اس پر چڑھتا ہے
d)
تم اس پر چڑھتے ہو
11.
ملح اجاج کس کے پانی کو کہا گیا
a)
نہر
b)
تالاب
c)
دریا
d)
سمندر
Reset
