wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 28 2nd ruba

Total questions: 8

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قوتِلتُم کا معنی ہے

a)

تم نے لڑائی کی

b)

انھوں نے لڑائی کی

c)

ان سے لڑائی کی گئی

d)

تم سے لڑائی کی گئی

2.

لانتم اشد رھبہ فی صدورھم من اللہ

کون مسلمانوں سے ڈرتے تھے

a)

یہود

b)

عیسائی

c)

منافق

d)

مشرک

3.

کمثل الذین من قبلھم قریبا ذاقوا وبال امرھم

یہاں منافق کو کن دو گروہوں کی مثال دی گئی ہے

a)

قریش

b)

بنو قینقاع

c)

بنو نضیر

d)

عیسائی

4.

غَدٍ کا معنی ہے

a)

آج

b)

آنے والا کل

c)

پرسوں

d)

گزرا ہو کل

5.

آیت مکمل کریں

ھواللہ الذی لا الہ الا ھو الملک ۔۔۔ ، ۔۔۔ المومن

a)

المھیمن

b)

الجبار

c)

القدوسُ

d)

السلام

6.

یَثقَفُوكُم کا معنی ہے

a)

وہ تمہاری طرف پھیلا دیں

b)

وہ تمہیں پا لیں

c)

وہ تمہیں پسند کریں

d)

وہ تمہیں فایدہ دیں

7.

یہ کس نبی اور اس کے ساتھیوں کی دعا ہے

ربنا لا تجعلنا فتنہ للذین کفروا واغفرلنا ربنا انک انت العزیز الحکیم

a)

نوح علیہ السلام

b)

ابراہیم علیہ السلام

c)

موسیٰ علیہ السلام

d)

عیسیٰ علیہ السلام

8.

سورت الممتحنہ آیت نمبر 10میں کون کون سے احکام بیان ہوئے ہیں

a)

مومن عورتوں کا امتحان لو

b)

کافر اور مومن مرد و عورت ایک دوسرے کے لیے حلال نہیں

c)

مومن عورتوں کو کافروں کی طرف مت لوٹائو

d)

مومن عورتوں سے بیعت لو