NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکوئز: اصناف نثر
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ڈرامہ کون سی زبان کا لفظ ہے؟
a)
ترکی
b)
یونانی
c)
عربی
d)
اردو
2.
کونسی ادبی شکل غیر افسانوی نثر ہے؟
a)
ڈرامہ
b)
ناول
c)
خطوط یا مکتوب
d)
افسانہ
3.
کونسی ادبی شکل افسانوی نثر ہے؟
a)
خودنوشت
b)
مضمون
c)
خط
d)
ناول
4.
افسانہ کیسی کہانی کو کہتے ہیں؟
a)
رنگین
b)
سچی کہانی
c)
لمبی کہانی
d)
چھوٹی کہانی
5.
مضمون کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
a)
دو
b)
چار
c)
تین
d)
ایک
6.
کہانی کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
a)
مزاح
b)
شاعری
c)
نظم
d)
نثر
7.
کونسی ادبی شکل غیر افسانوی نثر ہے؟
a)
رنگین
b)
مضمون نگاری
c)
ناول
d)
ڈرامہ
8.
انشائیہ کس کی قسم ہے؟
a)
نثر
b)
خطوط یا مکتوب
c)
مضمون
d)
رپورتاژ
9.
ڈرامہ کا کیا مطلب ہے؟
a)
ڈرامہ کرنا
b)
خودنوشت سوانح
c)
مکالمہ نگاری
d)
کچھ کر کے دکھانا
10.
لوک کہانی ادب کی کون سی صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
a)
شاعری
b)
مزاح نگاری
c)
صنف نظم
d)
صنف نثر
Reset
