NEW
Font size
Worksheets19 May Itfal Quiz for group
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) نے 25 سال کی عمر میں کس تجارتی قافلے کے ساتھ سفرِ شام کیا؟
حضرت ابو بکر (رضي الله عنه) کے قافلے کے ساتھ
حضرت خدیجہ (رضي الله عنها) کے قافلے کے ساتھ
حضرت علی (رضي الله عنه) کے قافلے کے ساتھ
حضرت عمر (رضي الله عنه) کے قافلے کے ساتھ
حضرت خدیجہ (رضي الله عنها) کس پیشے سے وابستہ تھیں؟
تجارت
زراعت
تعلیم
طب
حضرت خدیجہ (رضي الله عنها) کا کون سا غلام حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) کے ساتھ سفرِ شام میں گیا تھا؟
زید بن حارثہ
میسرہ
بلال
انس بن مالک
حضرت خدیجہ (رضي الله عنها) نے شادی کا پیغام حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) کو کس طرح دیا؟
اپنے بھائی کے ذریعے
خود
اپنی سہیلی کے ذریعے
اپنی والد کے ذریعے
دوسرے سفرِ شام کے دوران حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) کو کون سا راہب ملا تھا؟
نوفل
نسطور راہب
ورقہ
رباح
حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) کی پہلی شادی کس کے ساتھ ہوئی؟
حضرت عائشہ (رضي الله عنها)
حضرت زینب (رضي الله عنها)
حضرت خدیجہ (رضي الله عنها)
حضرت حفصہ (رضي الله عنها)
حجرِ اسود کا واقعہ کس عمر میں پیش آیا؟
30 سال
35 سال
20 سال
25 سال
حجرِ اسود کے واقعے میں حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) نے کیا حکمت عملی اختیار کی؟
ہر قبیلے کو حصہ دیا
خود پتھر رکھا
ایک چادر میں پتھر رکھ کر سب سے اٹھوایا
قبائل کے سرداروں کو بلایا
فلسطینیوں کی مدد کیسے کی جا سکتی ہے؟
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ذریعے
سو کر
کھیل کر
پاکستان کی مشرق میں کونسا ملک واقع ہے؟
چین
ایران
افغانستان
بھارت
Are you present in Today's(19 May) Class
Yes
No
