wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جابر بن حیان

Total questions: 24

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

با بائے کیمیا کہا جا تا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

نصیر الدین

b)

جابر بن حیا ن       

c)

ابن الہیثم 

d)

یعقوب الکینی

2.

مشہور سائنسدان  جابر بن حیان کس علم میں ماہر سمجھے جاتے  تھے ؟

a)

حیا تیات

b)

طبیعات

c)

ریا ضی

d)

 کیمیا

3.

علم کیمیا کے علاوہ فلکیات ، طب ، جیو میٹری ، فلسفہ ،منطق ، سیاسیات وادب میں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو بہت مہارت تھی۔

a)

 نصیر الدین طو سی

b)

جابر بن حیا ن

c)

ابن الہیثم

d)

یعقوب الکینی

4.

جابر بن حیا ن کا لقب تھا۔

a)

صد یقی

b)

ازدی

c)

طوسی

d)

صوفی

5.

اہل یو رپ جا بر بن حیان کو اس نا م سے جا نتے ہیں ۔

a)

jiber

b)

Jabir

c)

Giber

d)

Gaber

6.

جا بر بن حیان کے  آبا ؤ اجداد  تعلق رکھتے تھے ۔ 

a)

بلخ وخراسان سے

b)

بلخ و بخا را سے

c)

خراسان وطوس سے

d)

آزر با ئی جان سے

7.

جابر بن حیان کی ولادت ہو ئی ۔ 

a)

402 ہجری

b)

302 ہجری

c)

202 ہجری

d)

ہجری102

8.

جابر کے والد حیان بن عبداللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کےر ہنے والے تھے ۔

a)

یمن

b)

مصر

c)

عراق

d)

شام

9.

جابر بن حیان کے والد حیان بن عبداللہ سیاسی و اقتصادی حالات کی ابتری کی وجہ سے نقل مکا نی کر کے ۔۔۔۔۔۔میں سکو نت پذیر ہو گئے ۔

a)

مصر

b)

یمن

c)

خراسان

d)

طوس

10.

جابر بن حیان کے والد کا کاروبار تھا ۔

a)

شیشوں کا

b)

لکڑ یو ں کا

c)

کپڑوں کا

d)

خو شبو کا

11.

جابر بن حیان کے استادوں میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں ۔ 

a)

امام غزالی  رحمۃ اللہ علیہ

b)

حضرت امام جعفر رضی اللہ عنہ

c)

حضرت اما م زین العابدین   رضی اللہ عنہ

d)

حضرت امام موسیٰ کا ظم رضی اللہ عنہ

12.

جابر بن حیان  30 برس کی عمر میں کہا ں منتقل ہو ئے ؟

a)

مصر

b)

یمن

c)

بصرہ

d)

کوفہ

13.

جابر بن حیان کے والد کی وصیت تھی کہ تم خوب محنت سے کام لو تمھارا شمار ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔

a)

بڑے  فلسفیو ں میں

b)

بڑے سا ئنسدانوں میں

c)

بڑے بز رگو ں میں 

d)

بڑے عالمو ں میں

14.

جا بر حیان کی وفا ت ہوئی ۔

a)

610 عیسوی

b)

915 عیسوی

c)

712 عیسوی

d)

813 عیسوی

15.

جا بر بن حیان کی کاوشوں سے ایک نئے  سا ئنسی فن کی بنیاد پڑی۔ 

a)

حیا تیات

b)

کیمیا

c)

جیو میٹری

d)

طبیعات

16.

جابر  بن حیا ن  کے دادا کا نا م تھا۔

a)

عبید اللہ    

b)

 عبدالر حمٰن

c)

عبد اللہ

d)

عبد السمیع

17.

جا بر بن حیان کے  خا ند ان کا نام تھا ۔

a)

ہاشمی

b)

ازدی

c)

صدیقی

d)

۔قریشی

18.

جا بر بن حیان کی  مشہور ایجاد ہے۔

a)

گندھک

b)

تیزاب

c)

کمپیوٹر 

d)

بلب

19.

عرق نکالنے کے لیے انھو ں نے ایجا د کیا ۔

a)

بو تل

b)

مٹکا

c)

صراحی

d)

قرع انبیق

20.

جا بر بن حیا  ن کے کتب اور رسائل کی تعداد تجا وز کر جا تی ہے ۔

a)

432

b)

332

c)

232

d)

132

21.

جابر بن حیان کی کتا بیں ـ ایضا ح /الخواص الکبیر /المیزان متعلق ہیں ۔ 

a)

حیا تیات

b)

کیمیا

c)

فلکیات

d)

طبیعات

22.

جابر بن حیان کی کنیت تھی۔

a)

ابو ہالہ

b)

ابو موسی

c)

ابو عمر

d)

ابو عبداللہ

23.

قرع انبیق کو آج کے زمانے میں  کہا جاتا ہے۔

a)

کافور

b)

قا سطور

c)

نوزل

d)

قرنفل

24.

جابر بن حیان کی زندگی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

a)

سیاست و قیادت

b)

تجارت و سیاست

c)

محنت و لگن

d)

سچائی و دیانت داری