wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہجرت

Total questions: 27

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

یہ تمام باتیں ہجرت کے مفہوم میں آتی ہیں ماسوائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

رضائے الہی کی خاطر اپنے وطن کو چھوڑنا

b)

اسلامی شعائر پر عمل کی پابندی کے سبب نقل مکانی کرنا

c)

ظلم و ستم سے بچنے کے لیے

d)

روزگار کے لیے

2.

اسلام کی پہلی ہجرت ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

مدینہ کی جانب

b)

حبشہ کی جانب

c)

یثرب کی جانب

d)

مکہ کی جانب

3.

حبشہ کی جانب مسلمانوں نے عہد نبوی میں کتنی بار ہجرت کی؟

a)

۴

b)

۳

c)

۲

d)

۱

4.

پہلی ہجرت حبشہ میں شامل تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

مرد ۱۶ اور ۳ عورتیں

b)

مرد ۱۷ اور ۵ عورتیں

c)

مرد ۱۹ اور ۶ عورتیں

d)

مرد ۱۱ اور ۴ عورتیں

5.

پہلی ہجرت حبشہ کب ہوئی؟

a)

۶ نبوی

b)

۵ نبوی

c)

۴ نبوی

d)

۳ نبوی

6.

ہجرت حبشہ اول میں نبی کریم ﷺ کے کون سے داماد نے شرکت کی تھی؟

a)

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

b)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

c)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

d)

حضرت عمر رضی اللہ عنہ

7.

ہجرت حبشہ اول کے وقت حبشہ کا بادشاہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ہرقل

b)

نجاشی

c)

مقوقس

d)

قیصر

8.

عہد نبوی میں حبشہ کا سرکاری مذہب تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)
بدھ مت
b)
مسیحیت
c)
یہودیت
d)
ہندوئیت
9.

پہلی ہجرت حبشہ میں قافلہ کے رئیس / سردار/ امیر تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)
امیر حضرت عثمان بن افان (رضی اللہ عنہ)
b)
امیر حضرت عمر بن الخطاب (رضی اللہ عنہ)
c)
امیر حضرت علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ)
d)
امیر حضرت ابو بکر صدیق (رضی اللہ عنہ)
10.

دوسری ہجرت حبشہ میں کتنے لوگ شامل تھے؟

a)

مرد ۳۰ اور ۱۸ عورتیں

b)

مرد ۸۳ اور ۵ عورتیں

c)

مرد ۶۷ اور ۱۸ عورتیں

d)

مرد ۸۳ اور ۱۸ عورتیں

11.

حبشہ کے بعد مسلمانوں کی کامیاب ہجرت ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

یثرب کی جانب

b)

حجاز کی جانب

c)

افریقہ کی جانب

d)

طائف کی جانب

12.

ہجرت کرنے والے مسلمان کہلائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)
مہاجرہ
b)
مہاجرین
c)

نصر

d)

انصار

13.

ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی جن اہل مدینہ نے مدد کی وہ کہلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)
صحابہ
b)
مجاہدین
c)
انصار
d)
مہاجرین
14.

مدینہ کی جانب ہجرت کرنے کے تین اسباب تحریر کریں

4 lines
15.

نبی کریم ﷺ نے اہل مکہ کی امانتیں کس کے سپرد کر کے مدینہ کی جانب ہجرت کی؟

a)
حضرت علی رضی اللہ عنہ
b)
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
c)
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
d)
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
16.

ہجرت مدینہ کے سفر میں نبی کریم ﷺ کے رفیق کون تھے؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق (رضی اللہ عنہ)

b)
حضرت عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ)
c)
حضرت ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ)
d)
حضرت عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ)
17.

اہل مکہ نبی کریم ﷺ کے خلاف ہونے کے باوجود آپ ﷺ کو کس لقب سے پکارتے تھے؟

a)

امی و امین

b)
رحمت اللہ
c)

صادق و امین

d)

محمد رسول اللہ

18.

غار ثور کو کس سبب فضیلت حاصل ہے؟

a)

غزوہ کے سبب

b)

ہجرت کے سبب

c)

جہاد کے سبب

d)

نزول وحی کے سبب

19.

نبی کریم ﷺ نے غار ثور میں کتنے دن قیام کیا؟

a)

۵ دن

b)

۴ دن

c)

۳ دن

d)

۲ دن

20.

ہجرت سے قبل مسلمان ۳ سال تک کہاں محصور رہے؟

a)

حرم مکہ میں

b)

شہر بغداد میں

c)

مدینہ کی گھاٹی میں

d)

شعب ابی طالب میں

21.

ہجرت مدینہ کب ہوئی؟

a)

بعثت کے ۱۱ سال میں

b)

بعثت کے ۶ سال میں

c)

بعثت کے ۱۰ سال میں

d)

بعثت کے ۱۴ سال میں

22.

ہجرت مدینہ تمام مسلمانوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھی۔

a)

فرض

b)

واجب

c)

سنت

d)

مستحب

23.

ہجرت مدینہ کے سفر میں مدینہ سے قبل کس بستی میں پڑاؤ کیا گیا؟

a)

نجد

b)

طائف

c)

قبا

d)

حجاز

24.

اسلام کی پہلی مسجد کون سی ہے؟

a)

مسجد اصحاب

b)

مسجد نبوی

c)

مسجد قباء

d)

مسجد بدر

25.

اللہ تعالی سورۃ التوبہ میں ارشاد فرماتا ہے: البتہ جس مسجد کی بنیاد تقوی پر اول روز سے پڑی ہے

یہاں کس مسجد کی جانب اشارہ کیا گیا ہے؟

a)

مسجد الحرمین

b)

مسجد قبا

c)

مسجد نبوی

d)

مسجد الحرام

26.

اہل یثرب نبی کریم ﷺ کے انتظار میں روزانہ کس مقام تک آتے تھے؟

a)

مقام حرہ

b)

مقام طور

c)

مقام احد

d)

مقام بدر

27.

راہ خدا میں ہجرت کے یہ تمام ثمرات(پھل/ فوائد) ہیں ماسوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

اللہ تعالی کی رحمت

b)

مغفرت، جنت اور بہترین اجر

c)

موت کی آغوش

d)

دنیا و آخرت کا فائدہ