Worksheetsاسوہ حسنہ
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
آپ ﷺ کی خصوصیت کیا تھی؟
a)
بے رحم
b)
بے توجہ
c)
غضب نکلنے والا
d)
نرم مزاج
2.
کسی سے ملنے کے وقت حضرت محمد ﷺ کی عادت کیا تھی؟
a)
بے توجہ رہنا
b)
بے ادبی کرنا
c)
پہلے خود سلام کرنا
d)
بغض کرنا
3.
غلام ،آپ ﷺکی خدمت میں کیا لے کرآتے؟
a)
خوشامد کرتے
b)
پانی لے کر آتے
c)
بے ادبی کرتے
d)
بے توجہ رہتے
4.
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ کی ۔۔۔۔۔۔۔ میں کیا فرق آیا تھا؟
a)
بینائی
b)
بے توجہ رہتے
c)
بے ادبی کرتے
d)
نرم مزاج
5.
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ نے کس کی خدمت میں درخواست کی؟
a)
حضرت محمد ﷺ
b)
حضرت علی
c)
حضرت عائشہ
d)
حضرت ہند
100 %
