Free Printable Worksheets
Font size
More settings
آبٰ خنک کے کیا معنی ہے ؟؟
ٹھنڈا پانی
دھوپ
بارش
گرمی
مضطرب کے کی معنی ہے
غسیلہ
منافقین
بے چین / پریشان
خوش
مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنے والی صنف کو کیا کہا جاتا ہے؟
غزل
نظم
مرثا
مرثیہ
مصاف زندگی کے کیا معنی ہے ؟
زندگی کے مراحل
بدر کی زندگی
خندق کی زندگی
کربلاکی زندگی
میر انیس نے یہ نظم کس پر لکھی ہے ؟
کسی پر بھی نہیں
کربلا کے میدان پر
قبرستان پر
جنگ کے میدان پر
View all
9 questions
آزمون علوم
Worksheet
•
9th - 12th Grade
5 questions
Urdu MCQs
10th Grade