Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہجرت مدینہ

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ہجرت کیا ہے؟

a)

اپنا علاقہ چھورنا

b)

فیصلہ کرنا

c)

ترقی کرنا

d)

کاروبار کرنا

2.

آپؐ کے بستر پر کو ن لیٹا ؟

a)

حضرت عمر

b)

حضرت عثمان

c)

حضرت علی

d)

حضرت ابو بکر

3.

کافروں نے محاصرہ کیا ؟

a)

آپؐ کے گھر کا

b)

پورے علاقہ کا

c)

گھاٹی کا

d)

دکان کا

4.

کافروں نے کتنے اونٹ انعام میں دینے کا وعدہ کیا ؟

a)

دس

b)

بیس

c)

چالیس

d)

سو

5.

مدینہ کا پرانا نام کیا ہے

a)

شام

b)

حبشہ

c)

یثرب

d)

مکہ

6.

غار کے دھانے پر کس جانور نے جالا بنایا

a)

چڑیا

b)

مکڑی

c)

کوا

d)

چھپکلی