wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grammar quizz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ایک اسم کو جملے میں استعمال کرنے کے لیے

باتوں کا معلوم ہونا ضروری ہے _____

a)

چار

b)

چھ

c)

دو

2.

اسم کی ________ اعرابی حالتیں ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

3.

مونث کی علامت ہے _____

a)

ت

b)

ة

c)

ہ

4.

مثنی کی ______ اعرابی حالتیں ہیں

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

5.

جمع مونث سالم ون کے اضافہ سے بنایا جاتا ہے

a)

صحیح

b)

غلط

c)

نہیں معلوم

6.

جمع کی ______قسمیں ہیں

a)

دو

b)

کوئی قسم نہیں

c)

ایک ہی قسم ہے

7.

علامت مثنی ؟

a)

ان

b)

ین

c)

دونوں

8.

جمع مکسر بنانے کا کوئی خاص قاعدہ \ طریقہ نہیں ہے

a)

صحیح

b)

غلط

c)

نہیں معلوم

9.

لفظ اقلام کونسی سی جمع ہے؟

a)

جمع مذکر سالم

b)

جمع مذکر مکسر

c)

جمع مونث سالم

d)

جمع مونت مکسر

10.

کوئز کیسے تھے؟

a)

بہہہت آسان

b)

تھوڑا مشکل

c)

بہہت مشکل

d)

آسان