Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Day 2

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تکیہ کسکا ہوتا تھا؟

a)

روئی کا

b)

کپڑے کا

c)

تولیے کا

d)

چمڑے کا

2.

سونے کی سنتوں میں سے ہے کہ

a)

دایاں ہاتھ رخسار کے نیچے نا رکھنا

b)

دائیاں ہاتھ رخسار کے نیچے رکھنا

c)

بائیاں ہاتھ رخسار کے نیچے رکھنا

d)

پیٹ کے بل سونا

3.

وضو میں کتنے فرائض ہیں

a)

04

b)

40

c)

44

d)

48

4.

فرض میں ہاتھ کتنے دھونے ہیں

a)

ٹخنوں سمیت

b)

صرف ہتھیلی

c)

کندھوں سمیت

d)

کہنیوں سمیت

5.

اگر ناخن میں آٹا لگگیا تو

a)

ایسے ہی نماز پڑھلے

b)

صرف وضو کرے اور نماز پڑھلے

c)

آٹا چھڑائے پھر وضو کرے پھر نماز پڑھے

d)

وضو کرے اٹا چھڑائے اور نماز پڑھلے

6.

وضو میں کتنی سنتیں ہیں

a)

22

b)

01

c)

11

d)

10

7.

اگر ایک وضو کیا اور وضو باقی رہے تو دوسری نماز بھی اسی سے پڑھلے

a)

غلط ہے

b)

ناپسندیدہ عمل ہے

c)

جائز ہے

d)

گناہ ملےگا

8.

وضو کے عضو پر پھوڑا یا زخم ہے تو

a)

اسپر مکمل عام طرح پانی بہائے

b)

اسکو مکمل اچھی طرح دھوئے

c)

جب تک پھوڑا یا زخم ٹھیک نا ہو وضو ہی نا کرے

d)

مسح کرلے

9.

وضو کی سنتوں میں سے نہیں ہے

a)

نہانا

b)

مسواک کرنا

c)

ترتیب وار عضو کو دھونا

d)

نیت کرنا

10.

کھانا پینا چھپا دینا(سونے کی سنت) سے کیا مراد ہے

a)

اسکو گھر والوں سے چھپا لینا

b)

ایسی جگہ رکھنا جہاں کوئی دیکھ نا سکے

c)

اسکو بند کردینا

d)

اسکو کھا جانا