Free Printable Worksheets
Font size
More settings
حمد سے کیا مراد ہے؟
فرشتوں کی تعریف
انسان کی تعریف
نبی کی تعریف
اللہ کی تعریف
لفظ پرندہ کی جمع کیا ہے؟
پر
پرند
پرندے
پرند وں
نعت میں کس کی تعریف کی گئی ہے؟
بزرگوں کی
فرشتوں کی
نبی پاک کی
انسان کی
اللہ کے نبی کون سی کتاب لائے؟
قرآن مجید
زبور
انجیل
تورات
اوپر کا متضاد کیا ہے؟
الٹا
پیچھے
سیدھا
نیچے
اللہ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے کتنے نبی اور رسول بھیجے؟
پچیس لاکھ
ایک لاکھ چو بیس ہزار
چالیس لاکھ
پانچ لاکھ
View all
5 questions
COLOUR NAME
Worksheet
•
2nd Grade
1 questions
class 3
ٹریفک کے اشاروں کا علم
10 questions
GRADE 2 REVISION 4
اچھا لڑکا
8 questions
islamiat class 2 chapter ALLAH Taala
2nd - 3rd Grade
نظم: ہمارا چمن