wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

MONTHLY 2025 VI

Total questions: 50

Worksheet time: 25mins

Name
Class
Date
1.

خلیفہ کی جمع کیا ہے؟

a)

اخلاف

b)

خالد

c)

خلیف

d)

خلفا

2.

شجر کی جمع کیا ہے؟

a)

شجرہ

b)

انوار

c)

اشجار

d)

شجار

3.

نور کی جمع کیا ہے؟

a)

احباب

b)

اشجار

c)

انوار

d)

انعر

4.

بچہ کی جمع کیا ہے؟

a)

بچائی

b)

بچت

c)

بچے

d)

بچوں

5.

پانی کی جمع کیا ہے؟

a)

پانیوں کا

b)

پانیوں

c)

پانیوں میں

d)

پانیوں کی

6.

دوست کی جمع کیا ہے؟

a)

دوستات

b)

دوستوں

c)

دوستین

d)

دوستوں کی

7.

پھول کی جمع کیا ہے؟

a)

پھولوں میں

b)

پھولوں کا

c)

پھولوں کی

d)

پھولوں

8.

غیر معیاری کھاد ڈالنے سے فصل خراب ہو گئی

(جملہ الٹ جائے )

a)

معیاری کھاد ڈالنے سے فصل خراب ہو گئی

b)

غیرمعیاری کھاد ڈالنے سے فصل اچھی ہو گئی

c)

معیاری کھاد ڈالنے سے فصل اچھی ہو گئی

9.

مرجھائے پودے خزاں کے آنے کی خبر دے رہے ہیں

(جملہ الٹ جائے )

a)

خزاں کے آنے سے پودے مرجھا رہے پہں۔

b)

لہلاتے پودے بہار کے آنے کی خبر دے رہے ہیں ۔

c)

ہرے بھرے پودے خزاں کے آنے کی خبر دے رہے ہیں

10.

پاکستان میں طب کا شعبہ نمایاں ترقی کر رہا ہے

(جملہ فعلِ ماضی میں بدل جائے )

a)

پاکستان میں طب کا شعبہ نمایاں ترقی کرے گا ۔

b)

پاکستان میں طب کا شعبہ ابھی ترقی کر رہا ہے۔

c)

پاکستان میں طب کا شعبہ نمایاں ترقی کررہا تھا

11.

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک صحابی آۓ اور________پر جانے کا مشورہ کیا

a)

حج

b)

تجارت

c)

جہاد

d)

تفریح

12.

حقوقالعباد میں سب سے پہلا حق _کا ہے

a)

اللہ تعالی کا

b)

ماں باپ کا

c)

شوہرکا

d)

پڑوسیوں کا

13.

والدین کا ادب کرنا اولاد پر_______ہے

a)

فرض

b)

فرض نہیں

c)

ضروری ہے

d)

ضروری نہیں ہے

14.

عالم کے معنی

a)

دنیا

b)

زمین

c)

کائنات

d)

آسمان

15.

مستقبل کا معنی ہے

a)

گزرا ہوا وقت

b)

اچھا وقت

c)

آنے والا وقت

d)

برا وقت

16.

صفت کی تعریف کیا ہے؟

a)

صفت ایک خاصیت یا خصوصیت ہے جو کسی چیز کی شناخت یا وضاحت کرتی ہے۔

b)

صفت ایک جگہ ہے جہاں چیزیں رکھی جاتی ہیں۔

c)

صفت ایک عمل ہے جو کسی چیز کی حرکت کو بیان کرتا ہے۔

d)

صفت ایک عدد ہے جو کسی چیز کی مقدار بتاتی ہے۔

17.

مثال کے طور پر ایک صفت بتائیں۔

a)

تیز

b)

بہت اچھا

c)

بڑا

d)

خوبصورت

18.

صفت کی اقسام میں کون سی اہم ہیں؟

a)

صفت کی شکل

b)

صفت کی تعریف

c)

صفت کی مثالیں

d)

صفت کی نوعیت، شدت، اور مقدار

19.

مقدار کی صفتیں کس چیز کی وضاحت کرتی ہیں؟

a)

مقدار کی صفتیں کسی چیز کی مقدار اور خصوصیات کی وضاحت کرتی ہیں۔

b)

مقدار کی صفتیں صرف وزن کی وضاحت کرتی ہیں۔

c)

مقدار کی صفتیں کسی چیز کی شکل کی وضاحت کرتی ہیں۔

d)

مقدار کی صفتیں صرف رنگ کی وضاحت کرتی ہیں۔

20.

کیا 'بڑا' ایک صفت ہے؟

a)

جی ہاں، 'بڑا' ایک اسم ہے۔

b)

جی نہیں، 'بڑا' ایک فعل ہے۔

c)

جی نہیں، 'بڑا' ایک حرف ہے۔

d)

جی ہاں، 'بڑا' ایک صفت ہے۔

21.

'چھوٹا' کی قسم کیا ہے؟

a)

فعل

b)

حرف

c)

صفت

d)

اسم

22.

'تین' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

رنگ کی صفت

b)

مقدار کی صفت

c)

عدد کی صفت

d)

حجم کی صفت

23.

'خوبصورت' کی تعریف کیا ہے؟

a)

خوبصورت کا مطلب ہے بدصورت یا ugly۔

b)

خوبصورت کا مطلب ہے غمگین یا اداس۔

c)

خوبصورت کا مطلب ہے سادہ یا عام۔

d)

خوبصورت کا مطلب ہے دلکش یا حسین۔

24.

صفت کی اقسام میں 'مقدار' اور 'کیفیت' میں کیا فرق ہے؟

a)

کیفیت صفت کی مقدار کو بیان کرتی ہے، جبکہ مقدار صفت کی نوعیت کو بیان کرتی ہے۔

b)

مقدار صفت کی مقدار کو بیان کرتا ہے، جبکہ کیفیت صفت کی نوعیت کو بیان کرتی ہے۔

c)

مقدار اور کیفیت دونوں صفت کی نوعیت کو بیان کرتے ہیں۔

d)

مقدار صفت کی نوعیت کو بیان کرتا ہے، جبکہ کیفیت صفت کی مقدار کو بیان کرتی ہے۔

25.

کیا 'زیادہ' مقدار کی صفت ہے؟

a)

نہیں، 'زیادہ' مقدار کی صفت نہیں ہے۔

b)

'زیادہ' صرف عددی مقدار کی صفت ہے۔

c)

'زیادہ' ایک فعل ہے۔

d)

ہاں، 'زیادہ' مقدار کی صفت ہے۔

26.

'سیاہ' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

صوت کی صفت

b)

رنگ کی صفت

c)

ذائقے کی صفت

d)

حجم کی صفت

27.

'سبز' کی مثال دیں۔

a)

پتہ سبز ہے

b)

پتہ سفید ہے

c)

پتہ زرد ہے

d)

پتہ نیلا ہے

28.

کیا 'سب سے زیادہ' ایک مقدار کی صفت ہے؟

a)

نہیں

b)

یہ ایک فعل ہے

c)

جی ہاں

d)

یہ ایک اسم ہے

29.

'چھوٹا' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

رنگ کی صفت

b)

مقدار کی صفت

c)

کیفیت کی صفت

d)

عدد کی صفت

30.

کیا 'خوش' ایک کیفیت کی صفت ہے؟

a)

یہ ایک اسم ہے

b)

جی ہاں

c)

نہیں

d)

یہ ایک فعل ہے

31.

صفت کی اقسام میں 'کیفیت' کی مثال کیا ہے؟

a)

رنگ

b)

تعداد

c)

سائز

d)

خوشبو

32.

صفت کی اہمیت کیا ہے؟

a)

صفت صرف فعل کی وضاحت کرتی ہے۔

b)

صفت کا کوئی خاص مقصد نہیں ہوتا۔

c)

صفت صرف عدد کو بیان کرتی ہے۔

d)

صفت کسی چیز کی وضاحت کرنے میں مدد کرتی ہے۔

33.

'بہت' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

مقدار کی صفت

b)

کیفیت کی صفت

c)

رنگ کی صفت

d)

عدد کی صفت

34.

کیا 'چھوٹا' اور 'بڑا' ایک ہی قسم کی صفت ہیں؟

a)

جی ہاں، دونوں کیفیت کی صفت ہیں۔

b)

جی ہاں، دونوں مقدار کی صفت ہیں۔

c)

نہیں، دونوں مختلف اقسام کی صفت ہیں۔

d)

نہیں، دونوں فعل ہیں۔

35.

جس اسم کی تعریف بیان کی جارہی ہو، اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a)

اسم معرفہ

b)

موصوف

c)

اسم ضمیر

d)

اسم نکرہ

36.

دس کلو چاول"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ایک مثال ہے۔"

a)

صفتِ ضمیری

b)

صفتِ مقداری

c)

صفتِ عددی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

37.

ہم " چار" لڑکے سیر کو گئے۔ اس جملے میں "چار" ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

صفتِ ضمیری

b)

صفتِ مقداری

c)

صفتِ عددی

d)

موصوف

38.

وہ لڑکی آئی تھی۔ اس جملے میں "وہ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

صفتِ مقداری

b)

صفتِ عددی

c)

صفتِ ضمیری

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

39.

وہ لڑکا بہت رحم دل ہے۔اسا جملے میں "رحم دل" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

اسم موصوف

b)

اسم صفت

c)

اسم نکرہ

d)

اسم معرفہ

40.

یہ چٹائی بہت کھردری ہے۔ اس جملے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسم صفت ہے۔

a)

کھردری

b)

یہ

c)

چٹائی

d)

بہت

41.

صفتِ مقداری : جو کسی اسم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ظاہر کرے۔

a)

الف:مقدار

b)

ب:جسامت

c)

ج:ناپ

d)

الف، ب، ج تینوں

42.

صفتِ ضمیری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسم صفت کا کام کرتا ہے۔

a)

اسم ضمیر

b)

اسم صفت

c)

اسم موصوف

d)

اسم معرفہ

43.

اسم صفت والا جملہ پہچانیے۔

a)

عالی کتاب پڑھ رہا ہے۔

b)

عالی اچھا بچہ ہے۔

c)

عالی نے کھانا کھایا۔

d)

عالی اسکول جاتا ہے۔

44.

اسم صفت کی پہچان کیجیے۔

a)

سرخ گلاب

b)

گھاس

c)

گلاب

d)

آسمان

45.

اسم صفت والے جملے کی پہچان کیجیے۔

a)

گیند نئی ہے۔

b)

گیند گول ہے۔

c)

میں نے بازار سے گیند خریدی۔

d)

میرے پاس گیند ہے۔

46.

باغ کیا ہے؟

a)

اسم ظرفِ زماں

b)

اسمِ ظرفِ مکاں

c)

اسم تصغیر

d)

اسم صوت

47.

صبح کیا ہے؟

a)

اسم ظرفِ زماں

b)

اسم ظرفِ مکاں

c)

اسم مکبر

d)

اسم تصغیر

48.

مسجد

a)

اسم مکبر

b)

اسم تصغیر

c)

اسم ظرفِ زماں

d)

اسم ظرفِ مکاں

49.

ڈبیّا کیا ہے؟

a)

اسم مکبر

b)

اسم تصغیر

c)

اسم صوت

d)

اسم آلہ

50.

شام کیا ہے؟

a)

اسم ظرفِ زماں

b)

اسم ظرفِ مکاں

c)

اسم صوت

d)

اسم مکبر