NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu J-4 Quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
۳۰
کو الفاظ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ؟
a)
تیس
b)
تینتیس
c)
تینتالیس
2.
ہم گرمیوں کی چھٹیوں میں مری گئے تھے۔
یہ جملہ کس فعل میں لکھا گیا ہے؟
a)
فعل مستقبل
b)
فعل حال
c)
فعل ماضی
3.
مسلمان پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں ۔
یہ جملہ کس طرح کا ہے؟
a)
منفی
b)
مثبت
c)
سوالیہ
4.
چاند کا مرکب الفاظ ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
ستارہ
b)
گرہن
c)
چمک
5.
کون سا لفظ سمندر کا متلازم ہے؟
a)
مچھلیاں
b)
سورج
c)
پھول
6.
۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔لفظ سابقہ ہے ۔
a)
خوش نصیب
b)
سفید گاڑی
c)
موبائل فون
7.
دندان کا مترادف کیا ہے ؟
a)
دانت
b)
کان
c)
انکھ
8.
اجالا ۔۔۔۔۔۔۔ کا متضاد ہے ۔
a)
اندھیرا
b)
دھوپ
c)
روشنی
9.
دل باغ باغ ہونا، کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
بہت خوش ہونا
b)
بہت اداس ہونا
c)
ناراض ہونا
10.
میز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب رکھی ہے ۔
a)
پر
b)
نیچے
c)
اوپر
Reset
