wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

الخالق

Total questions: 7

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

جب بھی آپ اپنے ماما اور پاپا کے ساتھ کسی پارک میں جاتے ہیں، آپ نے کیا دیکھا؟

a)

آسمان

b)

زمین

c)

گھاس

d)

اوپر بیان کردہ تمام تخلیقات

2.

آپ اللّٰہ الخالق کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

a)

ہمیں اللّٰہ نے بنایا ہے

b)

پوری کائنات کی ہر چیز اللّٰہ کی بنائی ہوئی ہے

c)

اوپر دیئے گئے تمام جوابات درست ہیں

3.

اللّٰہ الخالق کی تخلیق کردہ چیزوں میں آپ کو سب سے زیادہ کیا پسند ہیں؟

4 lines
4.

اللّٰہ الخالق کی تخلیق کردہ چیزوں میں آپ کو سب سے زیادہ کیا پسند ہیں؟

a)

وہ سب کی دعائیں سنتے ہیں

b)

وہ سب کو روزی دیتے ہیں

c)

وہ کائنات کی ہر چیز کے خالق ہیں

5.

پہاڑوں، سبزہ زاروں، بہتی ندیوں، جانوروں، انسانوں، درختوں، پھولوں، تتلیوں کے خالق کون ہیں؟

a)

اللّٰہ الخالق

b)

خودبخود بن گئے

c)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

آپ کے جسم کے اعضاء کس نے بنائے ہیں؟

4 lines
7.

ہم اللّٰہ الخالق کا شکر کیسے ادا کریں؟

a)

جسم کے ان اعضاء کو اپنی مرضی سے استعمال کر کے

b)

جسم کے ان اعضاء کو ضائع کر کے

c)

ان جسمانی اعضاء کو اللّٰہ تعالی کی مرضی کے مطابق استعمال کر کے