Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو امتحانی سوالات

Total questions: 23

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

مندرجہ ذیل میں سے ہر ایک کے لئے درست جواب منتخب کیجیے:۔

a)

حسرت موہانی

b)

می دبستان لکھنو کے نمائندہ شاعر ہیں:

c)

اردو کے سب سے بڑے مرثیہ گو شاعر ہیں:

d)

نظیر اکبرآبادی

e)

میرانیس

2.

سائنسی تحقیق کی قرآن مجید کے ساتھ زبردست مطابقت دیکھ کر مسلمان ہونے والے ڈاکٹر مورس بوکاۓ کا تعلق اس ملک سے تھا:

a)

ان جی کے ساتھ زبر

b)

فرانس

c)

جرمنی

d)

امریکہ

e)

برطانی

3.

غزل میں صوفیانہ خیالات انھوں نے داخل کیے:

a)

نظیر اکبرآبادی

b)

خواجہ میر درد

c)

ہندی

4.

اردواس زبان کا لفظ ہے:

(a)  

5.

پطرس بخاری اس صنف ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں:

(a)  

6.

غزل میں صوفیانہ خیالات انھوں نے داخل کیے:

a)

نظیر اکبرآبادی

b)

خواجہ میر درد

c)

ہندی

7.

اردواس زبان کا لفظ ہے:

(a)  

8.

پطرس بخاری اس صنف ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں:

(a)  

9.

مسدس حالی کا اصل نام ہے:

(a)  

10.

'بردباراور دانش مند کے مصنف ہیں:

a)

خضر راه

b)

ابن انشاء

c)

يوسف مرزا

11.

'دھنک پر قدم ان کی تصنیف ہے:

(a)  

12.

نظم' سورۂ رحمن (ایک تاثر کے شاعر ہیں:

a)

خواجہ الطاف حسین حالی

b)

نظیر اکبرآبادی

13.

اپنے خط میں حضرت محبوب الہی کے مزار پر حاضری کا ذکر انھوں نے کیا ہے:

a)

ڈپٹی نذیر احمد

b)

اکبرالہ آبادی

14.

۱۸۵۷ و تک برصغیر میں اس زبان کو سرکاری اور دفتری زبان کا درجہ حاصل تھا:

a)

انگریزی

b)

فاری

c)

حسرت موہانی

d)

ترکی

e)

مراة العروس

15.

نصاب میں شامل غالب کا تعزیتی خط ان کے نام ہے:

(a)  

16.

'مراۃ العروس ان کی تصنیف ہے:

a)

خدیجہ مستور

b)

عبدالحلیم شرر

c)

خواجہ حسن نظامی

d)

شاہ عبداللطیف بھٹائی

17.

مچل سرمست کی غزل کا اردو ترجمہ انھوں نے کیا:

a)

شیخ ایاز

b)

آفاق صدیقی

18.

میاں بشیر احمد کے تحریر کردہ مضمون کا نام ہے:

(a)  

19.

مچل سرمست کی غزل کا اردو ترجمہ انھوں نے کیا:

a)

شیخ ایاز

b)

آفاق صدیقی

20.

میاں بشیر احمد کے تحریر کردہ مضمون کا نام ہے:

a)

جدید سائنس اورعصری تقاضے

b)

تشکیل پاکستان

c)

روزمرہ اور محاوره

d)

ہ مسلمانوں کا قدیم طرز تعلیم

21.

نصاب میں شامل سید میر جعفری کی نظم کا نام ہے:

(a)  

22.

مضمون مقدمہ شعر و شاعری سے ماخوذ ہے:

a)

برسات کی بہار میں

b)

سورہ رحمن (ایک تاثر )

c)

تعلیمات نبوی

d)

ہ مسلمانوں کا قدیم طر تعلیم

e)

روز مرہ اور محاورہ

23.

سائنسی موضوعات پر مضامین تحریر کرنا ان کی وجہ شہرت ہے:

a)

خواجہ الطاف حسین حالی

b)

ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدیقی

c)

ابن انشاء

d)

پطرس بخاری

e)

علام شبلی نعمانی