wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Quiz Ix

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.
لفظ قرآن کے لغوی معنی ہے:
a)
لکھی ہوئی کتاب
b)
پڑھی ہوئی کتاب
c)
سنی ہوئی کتاب
d)
آسمانی کتاب
2.
قرآن مجید اللہ تعالی کا ازلی کلام، جو موجود ہے:
a)
بیت العزتہ میں
b)
لوح محفوظ میں
c)
خانہ کعبہ میں
d)
بیعت المعمعورمیں
3.
قرآن مجید کے نام 'الزکر' سے مراد ہے:
a)
ثابت شدہ کتاب
b)
نصیحت والی کتاب
c)
راہ دکھانے والی کتاب
d)
روشنی والی کتاب
4.
اللہ تعالیٰ کا دائمی عالمگیر قانون ہے:
a)
تفسیر
b)
فقہ
c)
احدیث
d)
قرآن مجید
5.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کب ہوئی؟
a)
570
b)
571
c)
572
d)
573
6.
قرآن پاک کی سب سے پہلی وحی کس غار میں نازل ہوئی؟
a)
غار حرا
b)
غار ثور
c)
غار نور
d)
غار جبل
7.
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کون سی ہے؟
a)
سورۃ الناس
b)
سورۃ العصر
c)
سورۃ الکوثر
d)
سورۃ الاخلاص
8.
قرآن پاک میں کل کتنی آیات ہیں؟
a)
5727
b)
5722
c)
6572
d)
6236
9.
قرآن پاک کا سب سے بڑا پارہ کون سا ہے؟
a)
پہلا پارہ
b)
دوسرا پارہ
c)
تیسرا پارہ
d)
تیسواں پارہ
10.
قرآن مجید کی سب سے لمبی سورت کون سی ہے؟
a)
سورۃ النساء
b)
سورۃ المائدہ
c)
سورۃ آل عمران
d)
سورۃ البقرہ