Worksheetsاسم اور اسکی شاخیں
Total questions: 10
Worksheet time: 14mins
Name
Class
Date
1.
اسم کی کتنی شاخیں ہیں؟
a)
6
b)
7
c)
8
d)
9
2.
کلمے کی کتنی اقسام ہیں؟
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
3.
عربی میں اشارہ اسم کی اقسام میں سے شمار نہیں ہوتا
a)
صحیح
b)
غلط
c)
دونوں جواب صحیح
d)
دونوں جواب غلط
4.
ھمزہ اور الف میں فرق
a)
ھمزہ متحرک جبکہ الف بغیر حرکت کے ہوتا ہے
b)
ھمزہ پر (ء) لکھا ہوتا ہے جبکہ الف پر نہیں ہوتا
c)
دونوں آپشن درست
d)
دونوں آپشن غلط
5.
اسم کی علامات
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
6.
ال کے دخول سے __گرتا ہے؟
a)
تنوین
b)
اسم کے آخری حرف پر لگی دوسری حرکت
c)
دونوں درست
d)
دونوں غلط
7.
مونث علامتی کتنی اقسام کا یے؟
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
8.
لفظ (بِنْتٌ) مؤنث کی کونسی قسم ہے؟
a)
سماعی
b)
قیاسی
c)
حقیقی
d)
غیر حقیقی
9.
اسم کی شاخیں تحریر کریں۔
9.
اسم کی شاخیں تحریر کریں۔
4 lines
10.
مونث کے اقسام
10.
مونث کے تمام اقسام کے نام تحریر کریں۔
4 lines
100 %
