Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورة ق 39 - 45

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

تقدیر پر صبر کیسے کیا جائے ؟

a)

یاد رکھنا کہ اللہ تعالی صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔

b)

یاد رکھنا کہ صبر کرنے والوں کا کتنا اجر ہے

c)

دونوں درست ہیں

2.

ہر سال کی تقدیر ۔۔۔۔۔۔ میں فرشتوں کے حوالے کی جاتی ہے۔

a)

جمعہ کی رات میں

b)

ليلة القدر میں

3.

داعی اللہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ :

a)

أ- صبر کرے

b)

ب- ( زادِ راہ لے (نماز وتسبیح سے

c)

بہت بولنے والا ہو

d)

أ + ب دنوں درست ہیں

4.

قرآن میں قیامت کا ایسے ذکر کیا جاتا ہے گویا کہ وہ آگئی ہے تاکہ :

a)

ہمیں صرف علم ہوجائے کہ اس نے کبھی آنا ہے

b)

مومن کی زندگی میں بھی آخرت کی ایسی ہی اہمیت ہو اور ہر معاملے میں آخرت کو ذہن میں رکھے

c)

کوئی فرق نہ پڑے ہم پر

5.

داعی کو چاہیے جب لوگوں کو اللہ کی طرف دعوت دے تو ان کو :

a)

وہ باتیں بتائے جو اسے پسند آئے

b)

اپنی عقل سے فلسفے بتائے

c)

قرآن میں جو بتایا گیا وہی بتائے اور اسی سے یاددہانی کرائے