wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Untitled Quiz

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

  اَعُوْذُ  کے معنی کیا ہیں  ؟

a)

آپ پناه ميں آتے هيں

b)

هم پناه ميں آتے هيں

c)

ميں پناه ميں آتا هوں

d)

وه پناه ميں آتا هے

2.

رَجِيْم كا معني بتائيے؟

a)

مردود

b)


برا

c)

دشمن

d)

گنهگار

3.

كورس كا ايك ايسا مقصد بتائيے جس سے آپ كو لگا كه قرآن سمجھنا۔۔۔؟

a)

ضروری ہے ؟

b)


مشكل هے

c)

آسان هے

d)


وقت لگتا هے

4.

اس كورس كے ذريعه آپ 232 ايسے الفاظ سيكھيں گے جو قرآن ميں ۔۔۔۔۔۔ مرتبه آتے هيں؟

a)

78,000

b)

20,000

c)

4500

d)

41,111

5.

هم نمازسے اس كورس كو شروع كرتے هيں كيونكه هم تقريبا 1 گھنٹه ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ميں گزارتے هيں۔

a)

گھر

b)


اسكول

c)

بازار

d)

نماز اور دعا

6.

۔ ٹی پی آئی  کی فُل فارم كے (TPI)ہے

a)

Total practice intensively

b)

Total Physical Interaction

c)

Technique polyclinic institute

d)

To play (with) interest

7.

هُمْ كا معني بتايئے

a)

آپ

b)


ہم سب

c)

آپ سب

d)

وہ سب

8.

فَـ كا معني بتائيے

a)

اور

b)

کیا

c)

لیکن

d)


پس ، تو

9.

مُسْلِم كي جمع هے

a)

مُسْلِمُوْن

b)

اِسْلَامْ

c)

مُسَلْمَاْن

d)

سَلَامْ

10.

"وه كون هے؟" كا عربي ترجمه كيجيے؟

a)

مَنْ اَنْتَ؟

b)

مَنْ ھُوَ؟

c)

مَنْ ھُمْ؟

11.

عربی میں جواب منتخب کریں  : مَنْ أَنْتُمْ؟

a)

اَنَا مُسْلِمٌ

b)

اَنْتُمْ مُسْلِمُوْنَ

c)

نَحْنُ مُسْلِمُوْنَ

d)


ھُمْ مُسْلِمُوْنَ