wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت امام زین العابدین

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حضرت امام زین العابدین کا نام ؟

a)

زین العابدین تھا

b)

سید الساجدین تھا

c)

علی تھا

d)

زین العابدین تھا

2.

امام زین العابدین کی پیدائش کب ہوئی؟

a)

30 ہجری

b)

48 ہجری

c)

38 ہجری

d)

35ہجری

3.

زین العابدین کا معنی ہے؟

a)

بہت نیک

b)

بہت خوبصورت

c)

کثرت سے سجدہ کرنے والا

d)

عبادت گزاروں کی زینت

4.

حضرت زین العابدین نے کتنے سال اپنے والد کی تربیت میں گزارے؟

a)

20 سال

b)

25 سال

c)

23سال

d)

18 سال

5.

امام زین العابدین جب نماز کے لئے وضو کرتے تو کیا کیفیت ہوتی؟

a)

خوشی سے جھوم اٹھتے

b)

پریشان ہو جاتے

c)

تیزی سے نماز کے لئے حاضر ہوتے

d)

چہرے کا رنگ متغیر ہو جاتا اور جسم پر لرزا طاری ہو جاتا

6.

امام زین العابدین کے فرمان کے مطابق کیا چیز اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتی ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

دعا

d)

رات کے اندھیرے میں دیا جانے والا صدقہ

7.

:آپ سے افضل خاندان قریش میں میں نے نہیں دیکھا: یہ الفاظ کون امام کے بارے میں فرماتے تھے؟

a)

امام ابو حنیفہ

b)

امام زہری

c)

امام مالک

d)

امام باقر

8.

امام شافعی نے امام زین العابدین کے علم کی بنا پر انہیں قرار دیا؟

a)

عالم بحر و بر

b)

سب سے بڑا امام

c)

مدینہ منورہ کا نامور فقیہہ

d)

اعلیٰ حضرت

9.

عرب کے کونسے شاعر نے امام زین العابدین کے بارے میں قصیدہ پڑھا؟

a)

فرزدق

b)

حسان بن ثابت

c)

عمر خیام

d)

صوفی غلام مصطفیٰ

10.

امام جعفر صادق کے مطابق واقعہ کربلا کے بعد امام کی کیا حالت رہی؟

a)

ہر وقت اپنے پیاروں کو یاد کر کے روتے رہتے

b)

ہر وقت تسبیح اور دعا میں مشغول رہتے

c)

دن میں روزہ رکھتے رات عبادت میں گزارتے

d)

ہر وقت انتقام کے منصوبے بناتے

11.

امام زین العابدین کا لقب تھا؟

a)

سید الساجدین

b)

علی

c)

ابو تراب

d)

ابو القاسم

12.

سانحہ کربلا کتنے ہجری میں پیش آیا

a)

51

b)

71

c)

41

d)

61

13.

واقعہ کربلا کے وقت امام کی عمر کتنے سال تھی؟

a)

22

b)

20

c)

23

d)

25

14.

امام زین العابدین کی آخری ملاقات اپنے والد سے کب ہوئی ؟

a)

نو محرم عشاء کے وقت

b)

سات محرم مغرب کے وقت

c)

دس محرم ظہر کے وقت

d)

گیارہ محرم فجر کے وقت

15.

امام زین العابدین کی آخری ملاقات اپنے والد سے کب ہوئی ؟

a)

نو محرم عشاء کے وقت

b)

سات محرم مغرب کے وقت

c)

دس محرم ظہر کے وقت

d)

گیارہ محرم فجر کے وقت

16.

آخری ملاقات میں امام زین العابدین کے والد نے انہیں کیا عطا کیا؟

a)

انگوٹھی سونپی اور خاص نصیحتیں کیں

b)

ماتھا چوما اور جنگ کی حکمت عملی بیان کی

c)

گھر کے باقی افراد کا خیال رکھنے کی نصیحت کی

d)

جوانمردی اور حوصلے سے لڑنے کی وصیت کی

17.

امام زین العابدین نے دعاؤں پر مشتمل جو کتاب لکھی اس کا نام ہے؟

a)

صحیفہ صادقہ

b)

صحیفہ سجادیہ

c)

کتب سماویہ

d)

مسنون دعائیں

18.

امام زین العابدین کی وفات ہوئی؟

a)

دس محرم

b)

پانچ صفر

c)

پچیس محرم

d)

بیس محرم

19.

امام زین العابدین کہاں دفن ہوئے؟

a)

کوفہ

b)

دمشق

c)

جنت البقیع

d)

عراق

20.

وفات کے وقت امام زین العابدین کی عمر کتنے برس تھی؟

a)

54

b)

55

c)

59

d)

57