NEW
Font size
Worksheetsسورۃہ ھود
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
سورہ ھود قرآن پاک کی ۔۔۔۔۔ سورۃ ہے
اٹھارویں
پچیسویں
گیارھویں
دسویں
سورہ ھود میں رکوع کی تعداد ہے؟
گیارہ
بارہ
دس
آٹھ
سورۃ کا آغاز کن حروف سے ہوتا ہے؟
حروف جار
ضمائر متصلہ
حروف مقطعات
حروف ربط
حضرت ھود علیہ السلام کس قوم کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے؟
قوم جبارین
قوم سدین
قوم عاد
قوم زندیق
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاس آنے والے شخص کو کونسی سورتیں پڑھنے کی نصیحت کی؟
جن کا آغاز الف لام میم سے ہو
حم سے ہو
الر سے ہو
حروف مقطعات سے ہو
سورہ ھود میں آیات کی تعداد ہے؟
123
150
120
130
سورہ ھود میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کتنی صفات بیان ہوئی ہیں ؟
چار
دو
تین
چھ
سورہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کونسی صفات بیان کی گئی ہیں؟
صادق اور امین
رحیم اور شفیق
متقی اور پرہیز گار
بشیر اور نذیر
دعوت انبیاء کے مشترکہ نکات کونسے ہیں؟
نیکی،ایمان داری،تقوی
توحید ،رسالت،آخرت پر ایمان
نماز،روزہ،زکوۃ
صدقات،خیرات،ناداروں کی مدد
اس سورہ میں حضرت نوح علیہ السلام کا ذکر کس طور آیا ہے؟
قوم نوح کی نافرمانی کا
بستی کی تباہی کا
حضرت نوح کی کشتی کا جس کا مذاق بنایا گیا
حضرت نوح کے بیٹے کا جو غرق ہو گیا
حضرت صالح علیہ السلام کس قوم کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے؟
قوم عاد
قوم ثمود
قوم سادون
قوم جبارین
حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے کس بات کا مطالبہ کیا؟
من و سلویٰ کا
پہاڑ کے پیچھے اے لشکر نمودار ہونے کا
پہاڑ سے اونٹنی برآمد ہونے کا
غیبی مدد کا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کس چیز کی بشارت دی گئی؟
آخری نبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام عطا کئے جانے کی
مشرکین پر عذاب کی
دعا کی قبولیت کی
قوم لوط کی سرکشی پر ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
غرق کر دیا گیا
تیز آندھی نے بستی تباہ کر دی
پتھروں کی بارش کی گئی
خوفناک چنگھاڑ سےسب خثم ہو گئے
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کس برائی میں مبتلا تھی؟
فحش گوئی کرتی تھی
نبیوں کو جھٹلاتی تھی
دھوکے باز تھے
ناپ تول میں کمی کرتے تھے
حضرت شعیب علیہ السلام نے جب دین کی دعوت دی تو قوم کا رویہ کیا تھا؟
بہت خوش ہوئے
حضرت شعیب علیہ السلام کو بستی سے نکال دیا
رجم( پتھر مار کر شہید کرنے ) کی دھمکی دی
سولی پر چڑھا دیا
سورہ ھود میں اہل مکہ کو کونسے حوالے دے کر عبرت حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے؟
اقوام کی تباہی کے واقعات کے زریعے
قرآنی آیات کے حوالے دے کر
بنیوں کے پیغامات کے زریعے
اخرت کے عذاب کی منظر کشی کے ذریعے
اس سورۃ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا تلقین کی گئی ہے؟
اللہ تعالیٰ کو یاد کریں
غم نہ کریں
مشکلات پر صبر کی تلقین
کافروں کے رویوں پر خاموش رہنے کی تلقین
سورہ کی ابتدا میں ذکر ہے؟
اقوام کی تباہی کا
قیامت کی ہولناکی کا
نافرمانوں کے انجام کا
قرآن مجید کی عظمت و فضیلت کا
سورہ ھود کے مطابق کونسے لوگ دنیا اور آخرت میں برابر نہیں ہو سکتے؟
صادق اور کاذب
امیر اور غریب
کافر اور مومن
بے نمازی اور نماز کا پابند
