wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Sunday test

Total questions: 20

Worksheet time: 3600secs

Name
Class
Date
1.

کون سا شخص تب تک صاحب ایمان نہیں ہو سکتا ہے

2 lines
2.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے سب سے بہتر اخلاق والے وہ ہیں جو

2 lines
3.

سب سے بڑا جہاد کیا ہے

2 lines
4.

کس کے روایت ہے کہ جو انسان پر رحم نہیں کرتا اللہ اس پر رحم نہیں فرماتے ہیں

2 lines
5.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ جہاد میں کتنے چیزوں کو نقصان پہنچانے سے منع فرمایا

2 lines
6.

جانوروں کی خدمت میں ہمیں کیا ملے گا ا ملے گا

2 lines
7.

حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کس کے گھر میں داخل ہوتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ لوگوں نے ایک مرغی کو باندھ رکھا ہے

2 lines
8.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی جاندار کا مثلہ کیا اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا

2 lines
9.

ابن عباس کی روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس سے منع فرمایا

2 lines
10.

کس کی روایت ہے کہ جس نے کسی مصیبت زدہ کو پرسہ دیا تو اس کے لیے اس مصیبت زدہ کے صبر کرنے کے برابر اجر ہوگا

2 lines
11.

اللہ تعالی کا کون شکر گزار بندہ نہیں ہے

2 lines
12.

عمر بن شعیب کی روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا............................ہم میں سے نہیں ہے

2 lines
13.

کن تین باتوں کی وجہ سے اللہ تعالی اس شخص کو جنت میں داخل کرے گا اور اپنی رحمت کی باہیں پھیلا دے گا

2 lines
14.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بہادر قرار دیا ہے

2 lines
15.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان کے جھوٹے ہونے کے لیے کیا کافی ہے

2 lines
16.

بدگمانی سب سے بڑا......ہے

2 lines
17.

انسان کے مر جانے کے بعد کتنے کام ایسے ہیں جن کی وجہ سے اعمال کا سلسلہ جاری رہتا ہے

2 lines
18.

کا درمیانی دروازہ کس کو قرار دیا ہے

2 lines
19.

جس شخص سے مشورہ لیا جائے وہ کیا ہونا چاہیے

2 lines
20.

بہترین غلطی کرنے والا کون ہے

2 lines