wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فتح مکہ

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

فتح مکہ دو یہودی قبائل ۔۔۔۔۔۔۔ کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا؟

a)

بنو نضیر ،بنو خزاعہ

b)

بنو بکر ،بنو قنیقاع

c)

بنو ہاشم ،بنو قریش

d)

بنو بکر ،بنو خزاعہ

2.

صلح حدیبیہ کس سنہ ہجری میں پیش آیا؟

a)

7

b)

8

c)

10

d)

6

3.

مسلمانوں کے حلیف قبیلے کا نام تھا؟

a)

بنو نجار

b)

بنو نضیر

c)

ںنو خزاعہ

d)

بنو بکر

4.

بنو خزاعہ اور بنو بکر کی لڑائی کا واقعہ صلح حدیبیہ کے ۔۔۔۔۔۔۔ ماہ بعد پیش آیا؟

a)

دس ماہ بعد

b)

اٹھارہ ماہ بعد

c)

گیارہ ماہ بعد

d)

تیرہ ماہ بعد

5.

بنو بکر کے مقتولین کا بدلی لینے کے لئے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے قریش کو کتنی شرائط بھجوائیں؟

a)

پانچ

b)

تین

c)

دو

d)

ایک

6.

قریش نے کونسی شرط قبول کی؟

a)

بنو بکر کی حمایت سے دست برادار ہو جائیں

b)

صلح حدیبیہ ختم کر دیں

c)

بنو خزاعہ کے مقتولین کی دیت ادا کریں

d)

مکہ اور مدینہ سے جلا عطن ہو جائیں

7.

فتح مکہ کتنے ہجری میں پیش آیا؟

a)

8

b)

6

c)

7

d)

5

8.

اسلامی لشکر کا پڑاؤ کس مقام پر تھا؟

a)

ذوالحلیفہ

b)

نجران

c)

مرالظہران

d)

حدیبیہ

9.

میمنہ کا امیر کس شخصیت کا بنایا گیا

a)

حضرت زبیر رضہ

b)

حضرت ابو عبیدہ رضہ

c)

حضرت خالد بن ولید رضہ

d)

حضرت ارقم رضہ

10.

پیدل لشکر کے امیر تھے؟

a)

حضرت معاذ رضہ

b)

حضرت ابو بکر رضہ

c)

حضرت ابو عبیدہ رضہ

d)

حضرت سعد بن وقاص رضہ

11.

فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا لشکر کس کے پاس تھا؟

a)

حضرت علی رضہ

b)

حضرت امام مالک رضہ

c)

حضرت زبیر رضہ

d)

حضرت جعفر رضہ

12.

خانہ کعبہ کے اندر کتنے بت رکھے گئے تھے؟

a)

318

b)

307

c)

309

d)

360

13.

کس شخصیت کے گھر پناہ لینے پر امان کا حکم جاری کیا گیا؟

a)

حکیم بن حزام

b)

بدیل بن ورقہ

c)

ابو سفیان

d)

بدر بن مغیرہ

14.

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم جس اونٹنی پر سوار تھے اس کا نام تھا؟

a)

سوقہ

b)

نجدہ

c)

فربہ

d)

قصوی

15.

فتح مکہ کے وقت نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی زبان سے کونسی آیات کی تلاوت جاری تھی؟

a)

سورہ القدر،سورہ الحدید

b)

سورہ الکوثر،سورہ العصر

c)

سورہ الفتح،سورہ النصر

d)

سورہ سودہ ،سورہ الذمر

16.

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے قریش مکہ سے کس سلوک کا حوالہ دیا؟

a)

آج تم سب کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہو گا

b)

کفر کی روش چھوڑ دو ار حق کی طرف آ جاؤ

c)

آج میں تم سے وہی سلوک کروں گا جو میرے بھائی یوسف نے اپنے بھائیوں سے کیا

d)

میں آج تم سب پر اسلام کی قبولیت کو فرض قرار دیتا ہوں

17.

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خانہ کعبہ کی چابی کس کے سپرد کی؟

a)

حضرت عثمان بن عفان رضہ

b)

حضرت عثمان بن طلحہ رضہ

c)

حضرت ابو بکر صدیق رضہ

d)

حضرت نعمان بن مسعود رضہ

18.

کس صحابی نے خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان دی؟

a)

حضرت عفان رضہ

b)

حضرت ابو دجانہ رضہ

c)

حضرت بلال رضہ

d)

حضرت عقیل رضہ

19.

فتح مکہ سے روانگی کے وقت نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کس صحابی کو امیر مقرر فرمایا؟

a)

حضرت خالد بن ولید رضہ

b)

حضرت اسامہ رضہ

c)

حضرت زکریا رضی

d)

حضرت عتاب بن اسید رضہ

20.

فتح مکہ کی جنگ کتنے دن جاری رہی؟

a)

بغیر جنگ مکہ پر قبضہ ہو گیا

b)

دس دن جاری رہی

c)

بارہ دن جاری رہی

d)

پندرہ دن جاری رہی

21.

میسرہ کا سپہ سالار مقرر کیا گیا؟

a)

حضرت خالد بن ولید رضہ

b)

حضرت زبیر رضہ

c)

حضرت اسامہ رضہ

d)

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضہ

22.

فتح مکہ کا واقعہ پیش آیا؟

a)

گیارہ صفر

b)

تیرہ شعبان

c)

دس رمضان

d)

پچیس ذوالحجہ

23.

مسلمانوں کے لشکر کی تعداد تھی؟

a)

پندرہ ہزار

b)

تین ہزار

c)

دس ہزار

d)

چھ ہزار

24.

فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر کونسے جذبات طاری تھے؟

a)

خوف اور ہیبت کے

b)

حکمرانی اور وقار کے

c)

فتح و کامرانی کے

d)

عجز و انکسار کے

25.

قریش کا حلیف قبیلہ تھا؟

a)

بنو خزاعہ

b)

بنو نضیر

c)

بنو بکر

d)

بنو قنیقاع