WorksheetsUrdu Chapter & Nazam
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
لفظ "قوم" کے معنی ہیں:
D) زبان
C) مذہب
B) نسل یا وطن
A) ملکیت
اسلام نے قوم کے تصور کو کس بنیاد پر قائم کیا؟
D) زبان پر
C) روحانی رشتے پر
B) رنگ پر
A) نسل پر
"لا إلهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ الله" کیا ظاہر کرتا ہے؟
D) جغرافیائی سرحد
C) سیاسی برتری
B) مالی طاقت
A) قومی وحدت
قرآن کے مطابق "إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ" کا مطلب ہے:
D) مسلمان صرف عبادت گزار ہیں
C) مسلمان الگ الگ قومیں ہیں
B) مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں
A) مسلمان ایک دوسرے کے استاد ہیں
نااتفاقی نے قوم کو کیا نقصان پہنچایا؟
D) دولت میں اضافہ کیا
C) اتحاد بڑھایا
B) ٹکڑے ٹکڑے کر دیا
A) طاقت ملی
قومی ترقی کا پہلا مرحلہ ہے:
D) دشمنی ختم کرنا
C) محبت اور اتحاد قائم کرنا
B) تعلیم حاصل کرنا
A) دولت جمع کرنا
شیطان نے کس چیز کا وعدہ کیا؟
D) علم ختم کرنے کا
C) مال چھیننے کا
B) سیدھے راستے پر بہکانے کا
A) انسانوں کو مار ڈالنے کا
اسلام کے نزدیک قومیت کی اصل بنیاد کیا ہے؟
D) زمین
C) کلمہ توحید
B) زبان
A) رنگ و نسل
انسان کی ہستی کے دو حصے ہیں:
D) دنیا اور سیاست
C) زبان اور نسل
B) خدا کا اور ابنائے جنس کا
A) دولت اور طاقت
مذہبی اختلاف کا معاملہ کس کے ساتھ ہے؟
D) قوم کے ساتھ
C) استاد کے ساتھ
B) خدا کے ساتھ
A) حکومت کے ساتھ
قومی ہمدردی کا مطلب ہے:
D) دشمن کو فائدہ دینا
C) صرف اپنے خاندان کی فکر
B) ایک دوسرے کی اعانت اور محبت
A) ایک دوسرے سے دشمنی
قومی اتحاد کی سب سے بڑی برکت کیا ہے؟
D) جنگ
C) تجارت
B) جمعیت
A) دولت
اسلامی تعلیم کے مطابق ہمسائے کا ادب:
D) صرف عرب میں تھا
C) ضروری نہیں
B) مذہب کا حصہ ہے
A) اختیاری ہے
"العروة الوثقی" کس چیز کو کہا گیا ہے؟
D) اخوت
C) جہاد
B) کلمہ توحید
A) قرآن پاک
قومی اتفاق کا مقصد کیا ہے؟
D) سب کو ایک رنگ کا کرنا
C) سب کو ایک نسل بنانا
B) باہمی محبت اور تعاون
A) سب کو ایک عقیدہ اختیار کروانا
نظم "مردِ مسلمان" کے شاعر کون ہیں؟
D) اکبر الہ آبادی
C) علامہ اقبال
B) سرسید احمد خان
A) غالب
نظم "مردِ مسلمان" کا مرکزی خیال کیا ہے؟
D) خاموشی کی اہمیت
C) فطرت کی محبت
B) دولت اور طاقت
A) مسلمانوں کی بہادری
اقبال کے نزدیک سچا مسلمان کیسا ہے؟
D) دوسروں پر انحصار کرنے والا
C) خاموش اور سست
B) بہادر اور نڈر
A) کمزور اور غریب
"مردِ مسلمان" میں شاعر کس چیز پر زور دیتا ہے؟
D) دولت اور عیش و آرام پر
C) ایمان اور حوصلے پر
B) جسمانی خوبصورتی پر
A) صرف تعلیم پر
علامہ اقبال کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے؟
D) شاعرِ شاہین
C) شاعرِ غزل
B) شاعرِ مشرق
A) شاعرِ انقلاب
اقبال کے نزدیک مسلمان کی اصل طاقت کس چیز میں ہے؟
D) شہرت میں
C) علم کے بغیر عبادت میں
B) ایمان اور عمل میں
A) دولت میں
نظم "مردِ مسلمان" میں مسلمان کو کیا پیغام دیا گیا ہے؟
D) سست رہنے کا
C) دنیاوی عیش و آرام کا
B) ایمان، عمل اور حوصلے کا
A) دولت کمانے کا
شاعر نے "مردِ مسلمان" کو کن اوصاف کا پیکر بتایا ہے؟
D) عیش و عشرت
C) شہرت و ناموری
B) ایثار و قربانی
A) علم و دولت
"بندہ خاکی" سے اقبال کی مراد ہے:
(د) خدا کا فرماں بردار انسان
(ج) کمزور انسان
(ب) خاک آلودہ انسان
(الف) خاک کا پتلا
اقبال نے مومن کو "اللہ کی برہان" کہا ہے
(د) قول و فعل کی خوبیوں کی وجہ سے
(ج) حج و عمرہ کی وجہ سے
(ب) تلاوتِ قرآن کی وجہ سے
(الف) شرعی لباس کی وجہ سے
