WorksheetsIslamiat 1st year
Total questions: 29
Worksheet time: 15mins
Name
Class
Date
1.
توحید کا متضاد لفظ ہے
a)
کذب
b)
رسالت
c)
شرک
d)
منافقت
2.
،منعم حقیقی ہے
a)
اللہ تعالیٰ
b)
انبیاء
c)
اولیاء کرام
d)
والدین
3.
ابو البشر کس نبی کو کہا جاتا ہے
a)
حضرت آدم علیہ السلام
b)
حضرت نوح علیہ السلام
c)
حضرت ابرہیم علیہ السلام
d)
حضرت یعقوب علیہ السلام
4.
اسرائیل کس نبی کا لقب ہے۔
a)
حضرت آدم علیہ السلام
b)
حضرت نوح علیہ السلام
c)
حضرت یعقوب علیہ السلام
d)
حضرت ابرہیم علیہ السلام
5.
عربی میں ختم کے معنی ہیں
a)
فارغ ہونا
b)
مٹانا
c)
موجود رہنا
d)
مہر
6.
توحید کی کتنی اقسام ہیں
a)
دو
b)
چار
c)
تین
d)
پانچ
7.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا ذکر کس سورت میں ہے
a)
سورت نور
b)
سورت لقمان
c)
سورت فتح
d)
سورت احزاب
8.
مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہےہ
a)
60
b)
25
c)
24
d)
27
9.
مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے
a)
100
b)
26
c)
20
d)
87
10.
وحی کے لفظی معنی ہیں
a)
چپکے سے دل میں بات ڈالنا
b)
بات
c)
نازل
d)
طریقہ
11.
پہلی وحی میں کتنی آیات نازل ہوئیں
a)
دو
b)
تین
c)
پانچ
d)
سات
12.
دو وحی کے درمیان وحی کے نہ آنے کے زمانے کو کہتے ہیں۔
a)
فترت الوحی
b)
بدء الوحی
c)
نہایت الوحی
d)
وقفہ
13.
جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے
a)
حضرت سعد رضی اللہ عنہ
b)
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
c)
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
d)
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
14.
حدیث کی اقسام ہیں
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچ
15.
صحیحین سے کیا مراد ہے
a)
صحیح بخاری و مسلم
b)
قرآن و حدیث
c)
صحاح ستہ
d)
جامع ترمذی
16.
آیت کے لغوی معنی ہیں
a)
اختتام
b)
ثواب
c)
چیز
d)
نشانی
17.
حدیث کی کتاب الاستبصار کا تعلق اس فقہ سے ہے۔
a)
فقہ جعفریہ
b)
فقہ حنفیہ
c)
فقہ احمدیہ
d)
فقہ مالکیہ
18.
صحیح بخاری کے مالف ہیں
a)
محمد بن اسماعیل
b)
مسلم بن حجاج
c)
عبد الرحمن
d)
محمد بن عیسی
19.
صحیح مسلم کے مولف ہیں
a)
محمد بن اسماعیل
b)
عبد الرحمن
c)
مسلم بن حجاج
d)
محمد بن عیسی
20.
جامع ترمذی کے مولف ہیں
a)
محمد بن عیسی
b)
عبد الرحمن
c)
مسلم بن حجاج
d)
محمد بن اسماعیل
21.
دوران ہجرت اپ کے ساتھ کون تھے۔
a)
حضرت علی
b)
حضرت عمر
c)
حضرت ابو بکر صدیق
d)
A,B,C
22.
ذکر کی کتنی اقسام ہیں
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
چھ
23.
اس رات کی عبادت ہزار سالوں کی عبادت سے افضل ہے
a)
شب عید
b)
شب معراج
c)
شب برات
d)
شب قدر
24.
سنت کے لفظی معنی ہیں
a)
طریقہ
b)
بات چیت
c)
بدعت
d)
زحمت
25.
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے تدوین حدیث کا کام سپرد کیا
a)
حضرت زید بن ثابت
b)
حضرت زید بن حارثہ
c)
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
d)
حضرت علی رضی اللہ عنہ
26.
مشہور عالم محمد بن مسلم بن شہاب زہری کا تعلق تھا۔
a)
یمن
b)
مصر
c)
شام
d)
حجاز و شام
27.
فقہ جعفریہ کے حدیث کے مستند ترین ذخائر کو کہا جاتا ہے
a)
صحیحین
b)
اصول اربعہ
c)
صحاح ستہ
d)
اصول کافی
28.
انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو کہا جاتا ہے
a)
فکر
b)
عقائد
c)
سوچ
d)
ضد
29.
عمل کی مثال ہے
a)
پھل
b)
بیچ
c)
پودا
d)
جڑ
100 %
