NEW
Font size
WorksheetsSelf Mastery Circle Batch 10 Quiz # 03
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
مالی نشوونما کو انگریزی میں کیا کہا گیا ہے؟
Financial Support
Financial Freedom
Financial Stability
Financial Liberty
قیامت کے دن مال کے متعلق کتنے سوال ہوں گے؟
ایک سوال
دو سوال
تین سوال
چار سوال
قرآن نے مال کو کس چیز کے طور پر بیان کیا ہے؟
آخرت کا ذریعہ
زندگی کا سہارا
دنیا کی زینت
آزمائش کا میدان
حضور ﷺ نے فاقہ اور تنگ دستی کے بارے میں کیا فرمایا؟
یہ ایمان کو مضبوط کرتی ہے
یہ انسان کو کفر تک لے جاتی ہے
یہ صبر کا باعث ہے
یہ غربت کی آزمائش ہے
"پنجابی کہاوت "پنج رکن اسلام دے، تے چھواں جے _____ نہ ہووے، تے پنجے وی گئے سمجھے!
نماز
زکوٰۃ
ٹوک
حج
حضرت عمرؓ نے قحط کے زمانے میں کون سی سزا معطل کی؟
قتل کی سزا
چوری کی سزا
جھوٹ کی سزا
زنا کی سزا
شاہ ولی اللہؒ کے مطابق بہت زیادہ غریب انسان کس چیز کا مظاہرہ نہیں کر سکتا؟
عبادات
اخلاقیات
صدقہ
دیانت
غیر ذمہ دار لوگ عام طور پر کس چیز کا انتظار کرتے ہیں؟
نصیحت ملنے کا
کسی مسیحا کے آنے کا
حالات کے بدلنے کا
اپنی غلطی سمجھنے کا
ہیلن کیلر کے واقعے کا اصل پیغام کیا تھا؟
محرومی کامیابی کا راستہ روک نہیں سکتی
دولت کے بغیر شہرت ممکن نہیں
تاریخ میں جگہ صرف مکمل صحت والے پاتے ہیں
محرومی کامیابی کا راستہ روکتی ہے
تاریخ کے صفحات میں نام روشن کرنے کے لیے کون سا رویہ ترک کرنے کا کہا گیا؟
خواب دیکھنا
Vision اپنانا
شکوے شکایات
Response دینا
“تھرموسٹیٹ” کی مثال کس کے لیے استعمال ہوئی؟
غیر ذمہ دار لوگ
حالات
ذمہ دار لوگ
قسمت
لفظ کتنے الفاظ سے مل کر بنا ہے؟ "Responsibility"
ایک
دو
تین
چار
لفظ Responsibility میں “Response” کا مطلب کیا ہے؟
قابلیت
ردِعمل
ذمہ داری
صلاحیت
کامیاب لوگ حالات کے بارے میں کون سی تین عادتیں نہیں اپناتے؟
دوسروں کو الزام دینا، مسیحا کا انتظار، حالات کا رونا
سوچنا، محنت کرنا، ذمہ داری لینا
اقدار اپنانا، صبر، سکون
Vision، Mission اور Values اپنانا
غیر ذمہ دار لوگوں کو “سوڈا واٹر” کی بوتل سے کیوں تشبیہ دی گئی؟
وہ شفاف نہیں ہوتے
وہ جلد ردِعمل میں پھٹ جاتے ہیں
وہ پرسکون رہتے ہیں
وہ ٹھنڈے مزاج کے ہوتے ہیں
