NEW
Font size
WorksheetsSelf Mastery Circle Batch 11 (Quiz-1)
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
لیکچر کے مطابق ناکام لوگ اپنی کوشش کا آغاز کہاں سے کرتے ہیں؟
Why سے
How سے
What سے
Vision سے
اگر مارٹن لوتھر کنگ کہتے “I have a plan” تو کیا فرق پڑتا؟
لوگ زیادہ متاثر ہوتے
جذبہ مزید بڑھ جاتا
تقریر کی روح کمزور ہو جاتی
نتیجہ وہی رہتا
اسلام کے ابتدائی دور میں سب سے پہلے کس چیز پر زور دیا گیا؟
روزہ، نماز، زکوٰۃ
ایمان، نیت اور توحید
جہاد اور سیاست
تجارت اور معاملات
سیلف ماسٹری کا ”Vision Contented Soul" ہے۔ یہ دراصل کس قرآنی اصول کا عملی عکس ہے؟
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ
"وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا" سے کیا مراد ہے؟
جو اپنے نفس کو آلودہ رکھے وہ ناکام ہوا
جو دوسروں کو نقصان دے وہ گناہگار ہوا
جو دولت نہ کمائے وہ محروم ہوا
جو عبادت نہ کرے وہ سزا پائے گا
سائمن سائنک کے نظریے کے مطابق کامیاب لوگ "Why" سے آغاز کرتے ہیں، اس کی عقلی وجہ کیا ہے؟
کیونکہ "Why" نتائج کو جلدی لاتا ہے
کیونکہ "Why" عمل کو مقصد سے جوڑتا ہے
کیونکہ "Why" مادی کامیابی بڑھاتا ہے
کیونکہ "Why" دوسروں کو متاثر کرتا ہے
Golden Circle کے مطابق انسان یا ادارے کے عمل کے تین مراحل کون سے ہیں؟
Why – Whom – How
Why – How – When
Why – How – What
How – What – Why
قول "عقل مند انسان کی خوش قسمتی یہ ہے کہ وہ کسی خوش قسمتی کا محتاج نہیں ہوتا" کا بنیادی پیغام کیا ہے؟
قسمت ہر چیز طے کرتی ہے
حالات بہتر ہوں تو ہی کامیابی ممکن ہے
سمجھدار انسان اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرتا ہے
سمجھدار انسان اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرتا ہے
لیکچر کے مطابق وہ علم جو صرف زبان تک محدود رہے، اس کا اثر کیا ہوتا ہے؟
انسان کے اخلاق بدل دیتا ہے
وقتی فائدہ دیتا ہے مگر تبدیلی نہیں لاتا
روحانی سکون دیتا ہے
دینی علم بڑھاتا ہے
لیکچر کے مطابق عام لوگ ناکام کیوں رہ جاتے ہیں؟
کیونکہ ان کے پاس موقع نہیں ہوتا
کیونکہ وہ حالات بہتر ہونے کا انتظار کرتے ہیں
کیونکہ وہ زیادہ سوچتے ہیں
کیونکہ وہ محنت کم کرتے ہیں
“جو انسان حالات کے بدلنے کا انتظار کرتا ہے، وہ ساری زندگی کھو دیتا ہے” — اس جملے میں اصل منفی رویہ کیا ہے؟
وقتی سوچ
انفعالیت
خوش فہمی
جلد بازی
یوسف علیہ السلام، مودودیؒ اور پیر کرم شاہؒ کی مثالوں میں کیا مشترک نکتہ واضح کیا گیا؟
جیل میں رہ کر کام کرنا
مشکلات کے باوجود استقامت اور تسلسل برقرار رکھنا
حالات کے خلاف احتجاج کرنا
روحانی رہنمائی دینا
"عقل مند انسان حالات کا انتظار نہیں کرتا" — یہ قول کن دو رویوں میں فرق واضح کرتا ہے؟
Reactive اور Proactive
صبر اور شکر
عمل اور نیت
علم اور عقل
قدرت کے نظام کے مطابق "مشکل اور آسانی" کے بارے میں کیا اصول بتایا گیا؟
یہ باری باری آتی ہیں مگر ختم نہیں ہوتیں
مشکل ہمیشہ غالب رہتی ہے
آسانی ہمیشہ بعد میں آتی ہے
زندگی میں صرف مشکلات ہیں
لیکچر کے مطابق کسی علم کے “Copy–Paste” ہونے اور “Install” ہونے میں کیا فرق ہے؟
Copy–Paste علم جلد بھول جاتا ہے، Install علم کردار بن جاتا ہے
Copy–Paste زیادہ مؤثر ہے
Install علم صرف کتابی علم ہے
دونوں میں کوئی فرق نہیں
