wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

SMC Quiz no. #4

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اگر کسی کی جسمانی ضرورت تین روٹیاں ہیں اور وہ روزانہ چھ کھائے، تو یہ کس کی مثال ہے؟

a)

اعتدال

b)

افراط

c)

تفریط

d)

میانہ روی

2.

حضور ﷺ نے اُن صحابہ کو کیوں روکا جو ہمیشہ روزے رکھنے یا پوری رات عبادت کرنے کا عزم کر رہے تھے؟

a)

کیونکہ یہ ممکن نہ تھا

b)

کیونکہ یہ ان کی صحت کے لیے نقصان دہ تھا

c)

کیونکہ یہ سنت اور اعتدال کے خلاف تھا

d)

کیونکہ یہ صرف علماء کے لیے مخصوص تھا

3.

اعتدال کو کس سے زیادہ باریک قرار دیا گیا ہے؟

a)

دھاگہ

b)

کانٹے کی نوک

c)

بال

d)

روشنی کی کرن

4.

انبیاء علیہم السلام کے کامل اعتدال کی اصل وجہ کیا بتائی گئی؟

a)

ان کی عبادات کی کثرت

b)

ان کی محنت اور ریاضت

c)

اللہ کی براہِ راست تربیت

d)

فرشتوں کی نگرانی

5.

"اعتدال" کی جامع تعریف کس طرح بیان ہوئی ہے؟

a)

ہر معاملے میں زیادہ محنت کرنا

b)

کمی یا زیادتی کے بغیر درمیانی راستہ اپنانا

c)

دنیاوی معاملات کو چھوڑ دینا

d)

صرف عبادات کو اپنانا

6.

فطرت کے نظام میں سمندر کی طغیانی کی مثال کس تصور کو واضح کرتی ہے؟

a)

قوت

b)

سکون

c)

افراط کے نقصانات

d)

تفریط کے فوائد

7.

قرآن نے خاص طور پر کن امور میں اعتدال کی تاکید کی ہے؟

a)

تجارت اور جنگ

b)

شادی اور طلاق

c)

کھانے پینے اور خرچ کرنے

d)

تعلیم اور ہنر

8.

صحابی کے سوال "دین بہت زیادہ ہے" پر رسول ﷺ نے کیا جواب دیا؟

a)

زیادہ نماز پڑھو

b)

قرآن یاد کرو

c)

قُلْ آمَنْتُ بِاللّٰہِ ثُمَّ اسْتَقِمْ

d)

روزہ رکھو

9.

اولیاء کا قول ہے: الاستقامت فوق الکرامت۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

a)

کرامت سب سے بڑی چیز ہے

b)

استقامت کرامت سے بلند ہے

c)

استقامت اور کرامت برابر ہیں

d)

کرامت ہی استقامت ہے

10.

حضرت علی ہجویریؒ کے نزدیک سب سے بڑی کرامت کیا تھی؟

a)

غیب کی خبر دینا

b)

شریعت کے خلاف ایک قدم بھی نہ اٹھانا

c)

شریعت کے خلاف قدم اٹھانا

d)

دعا کی قبولیت

11.

‫استقامت یا Consistency کی بنیادی تعریف کیا ہے؟‬

a)

بڑے عمل کرنا

b)

حالات کے نشیب و فراز کے باوجود عمل کو تسلسل سے جاری رکھنا

c)

دنیاوی کامیابی حاصل کرنا

d)

اچانک تبدیلی لانا

12.

قرآن میں فرمایا: إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا، ان لوگوں کے لیے کیا انعام بتایا گیا؟

a)

دولت

b)

خوف اور غم سے نجات

c)

طاقت

d)

عمر میں اضافہ

13.

پانی کے قطرے سے پتھر میں سوراخ ہونے کی مثال کس اصول کو اجاگر کرتی ہے؟

a)

طاقت کی ضرورت

b)

کمزور چیز بھی مستقل عمل سے طاقتور بن جاتی ہے

c)

فوری کامیابی

d)

کرامت

14.

اگر کوئی شخص زیادہ عمل کرے لیکن مستقل مزاجی نہ ہو تو نتیجہ کیا ہوگا؟

a)

زیادہ کامیابی

b)

ناکامی اور وقت کا ضیاع

c)

کرامت حاصل ہو گی

d)

اللہ کا قرب زیادہ ہوگا

15.

کامیاب انسان کی پہچان کس طرح کی گئی ہے؟

a)

عبادت میں کمال رکھنا

b)

صرف لوگوں کے حقوق ادا کرنا

c)

تینوں حقوق میں توازن قائم رکھنا

d)

دنیا سے کنارہ کشی کرنا