wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فعل (زمانے)

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

جو کام گزرے ہوئے وقت میں ہو چکا ہو اُسے کیا کہتے ہیں؟

a)

فعلِ مستقبل

b)

فعلِ حال

c)

فعلِ ماضی

d)

حرف

2.

جملہ "امّی چائے بنا رہی ہیں۔" میں کونسا زمانہ استعمال ہوا ہے؟

a)

فعلِ مستقبل

b)

اسم

c)

فعلِ ماضی

d)

فعلِ حال

3.

میں کل اپنی دادی جان سے ملنے لاہور _____۔" خالی جگہ میں فعلِ مستقبل کے لحاظ سے درست لفظ کا انتخاب کریں"

a)

جاؤں گا

b)

ملتا تھا

c)

گیا تھا

d)

جا رہا ہوں

4.

جملہ "بچے سو گئے" کو فعلِ حال میں بدلنے سے کون سا جملہ بنے گا؟

a)

بچے سو چکے۔

b)

بچے سو رہے ہیں۔

c)

بچے سوئیں گے۔

d)

بچے سوتے تھے۔

5.

ایسا لفظ جو کسی کام کے ہونے یا کرنے کو ظاہر کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

a)

صفت

b)

حرف

c)

اسم

d)

فعل